اصحابِ بدرؓ (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 321 of 672

اصحابِ بدرؓ (جلد چہارم) — Page 321

321 108 صحاب بدر جلد 4 حضرت ربعی بن رافع انصاری * آپ کے دادا کے نام میں اختلاف ہے۔ایک قول کے مطابق نام حارث جبکہ دوسرے کے مطابق زید تھا۔حضرت ربعی بن رافع کا تعلق بنو عجلان سے تھا اور آپ غزوہ بدر اور اُحد میں شامل ہوئے۔12 762 109 حضرت ربیع بن ایاس ย جنگ بدر میں اپنے دو بھائیوں کے ساتھ شریک ہونے والے ان کا تعلق انصار کے قبیلہ خزرج کی شاخ بنولوذان سے تھا۔غزوہ بدر میں اپنے بھائی ورقہ بن ایاس اور عمر و بن ایاس کے ساتھ شامل ہوئے اور غزوہ احد میں بھی آپ شامل ہوئے۔763 110) نام و نسب و کنیت حضرت ربيعه بن القم" ان کی کنیت ابو یزید تھی۔حضرت ربیعہ چھوٹے قد اور موٹے جسم کے مالک تھے۔آپ کا تعلق قبیلہ اسد بن خزیمہ سے تھا۔ہجرت مدینہ حضرت ربیعہ کا شمار مہاجر صحابہ میں ہوتا ہے۔ہجرت مدینہ کے بعد آپ نے چند دیگر صحابہ کے