اصحابِ بدرؓ (جلد چہارم) — Page 123
123 36 صحاب بدر جلد 4 آنحضرت علی ایم کے آزاد کردہ حبشی غلام حضرت انسه ย اس درجہ فرمانبردار کہ جب بیٹھتے تو بھی آنحضرت مصلی نام سے اجازت لے کر بیٹھتے حضرت انسہ کی وفات غزوہ بدر میں ہوئی۔لیکن اسمیں اختلاف ہے۔کچھ کہتے ہیں کہ حضرت ابو بکر کی خلافت تک یہ زندہ تھے۔بہر حال آپ رسول اللہ صلی علی نام کے آزاد کردہ حبشی غلام تھے۔آپ کا نام آنسہ تھا اور ابو انسہ بھی آتا ہے۔اسی طرح بعض کے نزدیک آپ کی کنیت ابو مشروح تھی۔حضرت انسه دعوت اسلام کے آغاز میں ہی مشرف باسلام ہوئے اور ہجرت کے زمانہ میں مدینہ گئے اور حضرت سعد بن خَيْثَمَہ کے مہمان ہوئے اور جب تک زندہ رہے آنحضرت صلی علیم کی خدمت گزاری آپ کا مرغوب مشغلہ تھا۔آپ اس درجہ فرمانبردار تھے کہ ان کے بارے میں آتا ہے کہ جب بیٹھتے تھے تو تب بھی آنحضرت علی الم سے اجازت لے کر بیٹھتے تھے۔آنحضرت صلی علیم کے ساتھ جنگ بدر میں شریک ہوئے۔314 حضرت اسی کی کنیت ابو مسروح اور بعض کے نزدیک ابو منرخ بیان ہوئی ہے۔315 حضرت اللہ راہ میں پیدا ہوئے تھے۔سراة یمن اور حبشہ کے قریب ایک جگہ ہے۔16 ان کی ہجرت کے بارے میں بیان ہوا ہے کہ جب آپ نے مدینہ کی طرف ہجرت کی تو آپ حضرت کلثوم بن ھدم کے ہاں ٹھہرے جبکہ بعض روایات کے مطابق آپ حضرت سعد بن خیثمہ کے ہاں ٹھہر۔317 امام زہر گی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کے بعد ملاقات کرنے والوں کو ملنے کی اجازت دے دیا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان لوگوں کے لیے حضرت ائسہ اجازت لیا کرتے تھے۔318 اندر گھر ملاقاتیوں کی اطلاع دینی آپ کا کام تھا۔319