اصحاب احمد (جلد 5) — Page 310
۳۱۴ -۶۴ علايومًا فيوما بالترقي بسرعة ما ارتقى حار الدهاء آپ دن بدن بلندی کی طرف ترقی کرتے رہے اور ایسی سرعت کے ساتھ ترقی کی کہ عقل بھی حیران رہ جاتی ہے۔لاصلاح الــمــفــاســد قـام فـردا وفي حسن النظام له اقتداء آپ تن تنہا مفاسد کی اصلاح کے لئے کھڑے کئے گئے اور حسن نظام میں تو آپ مقدائی حیثیت رکھتے ہیں۔وفي الدنيا لَـمُصْلِحُ كُلّ قومٍ لإصلاح لـــقـــد عـــم الـــــداء وہ دنیا کی ہر قوم کے لئے مصلح ہیں اور اصلاح کے لئے وہ عام منادی کرتے ہیں اور ہر ایک کی اصلاح کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔-72 - وَبُدِلَ كُلَّ قَوْمٍ بَعْدَ جُهْدِ ودنيانا كذالك والرجاء آپ نے جد و جہد کے بعد ہر قوم میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور ہماری دنیا اسی طرح چل رہی ہے اور ایسی ہی امید ہے۔-71 -79 تجلّـت شــمــس مجد الله دينا به لاح الهدى والاهتداء اللہ کی مسجد اور حمد کا سورج چمک پڑا جس سے ہدایت اور اھتد اء کا راستہ چمک پڑا۔و في الدنيا له من دور حشرٍ كيوم فيـــه لــلـنـاس الـجـزاء آپ کی وجہ سے دنیا میں دور حشر بپا ہو گیا یعنی ایسا دن کہ جس میں لوگوں کو جزاوسزا ملتی ہے۔آرى للاحمدية انتظاماً لتنظيم الجماعة استواء میں احمدیت کے نظام کو دیکھ رہا ہوں کہ وہ تنظیم جماعت کے لئے ایک مستوی اور سید ھے راستے کو حاصل کئے ہوئے ہے۔-21 -۷۲ لأطفال وخدام وانصار فمابقى الرجال ولا النساء اطفال اور خدام اور انصار کی الگ الگ محافل ہیں نہ اصلاح سے مرد باہر رہ جاتے ہیں نہ عورتیں۔ولليسوان لجنة انتظامًا نظام القوم اصلهم هداء عورتوں کی مجلس لجنہ اماءاللہ ہے اور یہ نظام نہایت اصلح اور احسن طریق پر قائم ہے۔لِتَعْلِيم المدارس انتظام لاحبار الهدى يُرجى البقاء مدارس کی تعلیم کا انتظام ایسے طور پر منظم کیا گیا ہے کہ جہاں سے علماء تبلیغ نکلیں گے اور یہ ہمیشہ کام جاری رہے گا۔