اصحاب احمد (جلد 5) — Page 309
۳۱۳ -۵۵ له في كُلّ ليل نُورُ بَدْرٍ وبعد الليل شمس والضياء آپ کی ہر رات ایسی روشن ہے جیسے کہ چاند کی چودھویں رات ہو اور رات کے بعد ہمیشہ سورج اور روشنی کا آنا مقدر ہے۔۵۶ -۵۷ فاعطاه الـمـهـيـمـن كـل نـور ويعطى مايريد وما يشاء خدائے مہیمن نے آپ کو ہر قسم کا نور عطا کیا ہے۔خدا تعالیٰ جو چاہتا ہے جب چاہتا ہے دیتا ہی رہتا ہے۔فلما هَمَّ امرًا فيه عُسُرٌ فَيَسَّرَهُ لَهُ هُنَّ الرِّفَاءُ جب حضرت محمود کسی مشکل امر کا ارادہ کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے لئے آسان بنا دیتا ہے یہاں تک کہ تمام آسانیاں اس کے لئے حرکت کرنے لگ جاتی ہیں۔ففى الدنيا عَلَامِنُهُ البداء اراد نظام تبليغ بـوسـع حضرت محمود نے وسعت تبلیغ کے نظام کا ارادہ فرمایا۔پس تمام روئے زمین میں آپ کی طرف سے -۵۸ آواز بلند کر دی گئی۔-۵۹ وقام القوم للتبليغ جهدًا له ماعندهم كل فداءً تمام قوم مشقت کے ساتھ تبلیغ کے لئے کھڑی ہو گئی ہر ایک نے اپنا مال آپ کے قدموں میں لا ڈالا اور قربان کر دیا۔- Yo به اعلام دين الله فَــاقَـتْ بمجد الحق في الدنيا علاء آپ کے سبب سے اللہ کے دین کے جھنڈے فوقیت لے گئے اور ایسی سچی بزرگی ان کو حاصل ہوئی ہے جس کو دنیا میں رفعت اور بلندی حاصل ہے۔تَعَالَتْ مِلَّةُ الاسلام مجدًا عَلَا بِالاهْتِزَاز لها اللواء -71 -۶۲ ملت اسلام بزرگی میں بلند ہوگئی اور اس کا جھنڈا بلندی میں لہرانے لگا۔جَزَى الله المهيمن كلّ ساع سعي في سبله فله الجزاء خدائے نگہبان ہر کوشش کرنے والے کو بدلہ دیتا ہے جو بھی اس کے راستے میں کوشش کرتا ہے بدلہ مل کر ہی رہتا ہے۔-۶۳ ولـلـمـحـمـود فـضـل بعد فضل ومجد بعد مجد وارتقاء حضرت محمود کے لئے فضل کے بعد فضل اور بزرگی کے بعد بزرگی اور ارتفاء ہی حاصل ہے۔