اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 308 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 308

۳۱۲ - ۴۵ وبعد مسیحنا للدین نور وبعد النور محمود ضياء ہمارے مسیح موعود کے بعد حضرت مولوی نورالدین صاحب خلیفہ ہوئے اور حضرت مولوی صاحب کے بعد حضرت محمود ہوئے جن کی ضیا اور روشنی اکناف عالم میں پھیلی ہوئی ہے۔وجدنا دور نورالدين حقًا قيام خلافة منه ابتداء حضرت مولوی صاحب کا زمانہ نہایت مبارک زمانہ تھا جس میں قیام خلافت کی ابتداء ہوئی۔وللأقمار دور بـعـد شـمـس وبعد الليل قد طلعت ذكاء -32 جسمانی اور فلکی نظام میں سورج کے بعد چاند کا دور ہوتا اور رات کے بعد سورج نکلتا ہے۔أرانـا النـور بـركـات الخلافه بغير خلافة ليس ارتقاء حضرت مولوی نور الدین نے خلافت کے برکات اچھی طرح سمجھا دیئے۔یہ حقیقت واضح کر دی کہ ترقی بغیر خلافت کے ناممکن ہے۔-۵۰ نظام القوم من غير الخلافه صلواة ليس فيها المقتداء جس قوم میں نظام خلافت نہ ہو اس کی مثال ایسی ہے جیسے بغیر مقتدا اور امام کے نماز ادا کی جاوے۔و محمود بشیر فضل عمر له شان عظيم واصطفاء حضرت خلیفہ ثانی محمود ہیں ، بشیر ہیں، فضل عمر ہیں۔ان کو بڑی شان حاصل ہے حقیقت یہ ہے کہ خدا کے برگزیدہ ہیں۔-۵۱ ۵۲ له حسن النظام بوجه احسن له في كلّ يوم ارتقاء آپ نہایت بہترین طریق پر نظام کو چلاتے ہیں۔اس لئے آپ ہر روز شاہر ہ ترقی پر گامزن ہیں۔و فيه بشارة ينصر سريعا بنصر الله عزّزه العلاء آپ کے متعلق بشارت ہے کہ وہ جلد جلد بڑھے گا اور اللہ کی نصرت اور تائید سے وہ عزت دیا جائے گا۔له في الدين من نصر عجيب تجلت مـن عـجـائـبـه الـذكـاء آپ نے دین کی عجیب طور پر مدد کی ہے اور ایسے عجائبات منکشف اور روشن ہوئے ہیں جن سے دین کا سورج چمک پڑا ہے۔۵۳ -۵۴ بلاد الله مَرعَاهُ بَــلاغــا ودنيـا نـــالــة نـعـم الفضاء اللہ کے تمام شہر آپ کی تبلیغ کے آماجگاہ ہیں اور یہ ساری دنیا آپ کے لئے بہترین میدان ہے۔