اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 305 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 305

۳۰۹ و في الاعجاز سُمّى باسم ذئب بما يعوى وللذئب العواء -12 -IA وسَرُ وَرُنَا لَأُكْرِ مَ مِنْ غَضَنُفَرِ وَاكْرَمَهُ المَسِيـح الـمـجبـاء حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اعجاز امیج میں مولوی ثناء اللہ کو بھیٹرئیٹے کے نام سے یاد فرمایا ہے۔اس وجہ سے کہ وہ بھیڑیے کی طرح آواز نکالتے تھے اور حضرت مولوی سرورشاہ صاحب کو شیر ببر کے معزز لقب سے ملقب فرمایا ہے۔خدا کے برگزیدہ میسج کی طرف سے اعزاز احضرت مولوی سید سرور شاہ صاحب کو فنفر کے لقب سے نوازا گیا ہے۔و تحت نظامه جعلت وصايا -19 وللموصين منه الاهتداء حضرت مولوی صاحب سیکرٹری بہشتی مقبرہ بھی رہے ہیں اور یہ نظام آپ کے ماتحت بہت بہتر طریق پر چلتا رہا اور آپ موصیوں کو ہدایات سے نوازتے رہے۔-۲۰ و مفتى القوم قاض للقضايا وان قضاء ة نعم القضاء اور آپ جماعت احمدیہ کے مفتی بھی تھے اور مقدمات کے فیصلہ کرنے والے تھے اور اپنے فیصلہ میں بہت ہی عمدہ فصل الخطاب رکھتے تھے۔-۲۱ بعُمُقِ النّظر يكشف سِرَّ أَمرٍ فمن تكشيـفــه حــار الـدهـاء آپ اپنی نظر کی گہرائی اور عمق کی وجہ سے ہر پوشیدہ بھید کو ظاہر فرما دیتے تھے اور اس رنگ میں اس کا انکشاف فرماتے کہ عقل انسانی حیران رہ جاتی۔وكان مفسرا في القوم خاصا فَفَسَّرَ مَا يكون له اقتضاء حضرت مولانا جماعت احمدیہ میں خصوصی مفسر کا درجہ رکھتے تھے اور آپ نے ایسی تفسیر لکھی جس کا لکھنا زمانہ کا مقتضی تھا۔-٢٣ ويعبد ربه شوقا وذوقًا وشــغـــل عُـــد لــــــه الــغــذاء وہ نہایت ذوق اور شوق سے اپنے رب کی عبادت میں مشغول رہتے تھے اور یہ ہی شغل عبادت ان کی روح کی غذا تھی۔-۲۴ - ۲۵ يصلّى بالوقار و بالسكينه و ان دعاء ه نعم الدعاء وقار اور تضرع اور خشوع سے نماز ادا کیا کرتے تھے اور آپ کی دعا میں عجیب قسم کی تاثیر تھی۔و بالتجويد اعلم بالمخارج لد صوتا ونُطقا مقتضاء