اصحاب احمد (جلد 5) — Page 246
۲۵۰ 66 بلند پایہ کے باعث آپ کی مخصوص تغییر بابت آیت وَإِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَا ذُرَأْتُمْ فِيْهَا اس میں رقم کی گئی ہے۔به حاشیه - (۲) مسجد اقصی میں مولانا مولوی سرورشاہ صاحب روزانہ درس قرآن دیتے ہیں۔۲۱۹ (۳) حسب الارشاد حضرت خلیفتہ اسیح ثانی۔۔۔بعد نماز عصر جناب مولوی سید سرور شاہ صاحب درس قرآن کریم دیتے ہیں۔۲۲۰ (۴) تا (۶) قرآن کریم کا باقاعدہ درس حضرت مولوی سید سرور شاہ صاحب مد فیوضہ دے رہے ہیں رمضان میں نصف پارہ روزانہ آپ سنائیں گے۔اللہ تعالیٰ آپ کی رُوح القدس سے مدد کرے۔یہ درس ظہر اور عصر کے درمیان۔۔۔۔۔جاری ہے۔۲۲۱ الفضل ۱۸-۰۶-۱ا زیر مدینۃ اسیح ذکر ہے کہ حضرت مولوی صاحب درس دیں گے۔بیرونجات کے احباب ضرور شامل ہونے کی کوشش کریں۔اور مورخہ ۱۸-۰۶-۱۵ زیر مدینہ اسیح “ آپ کے درس کے 66 شروع ہونے اور مورخہ ۱۸ - ۰۷-۲۷ زیر مدینہ اسی ، درس قرآن کے با قاعدہ ہونے کا ذکر ہے۔(۷) درس القرآن از افادات حضرت مولانا محمد سرور شاہ صاحب زاد اللہ مجدہ کے کچھ نوٹ بطور نمونہ ہدیہء ناظرین کئے جاتے ہیں تا احباب اس مائدہ روحانی سے بہرہ ور ہوکر شاد کام ہوں۔‘ ۲۲۲ (۸) مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب روزانہ قرآنِ پاک کا درس دیتے ہیں اور حاضرین سے مسجد اقصیٰ کا وسیع صحن پُر ہوتا ہے۔اللهم زد فزد ۲۲۳ (۹) آپ کے رمضان شریف کے درس میں سے ” معارف قرآن۔۲۲۴ (۱۰) مسجد اقصیٰ میں با قاعدہ صبح کے وقت آپ کا درس قرآن کریم دینا۔۲۲۵ (۱۱) ۲۰ / اپریل۔درس میں حضرت خلیفہ اسیح ثانی ایدہ اللہ نے اعلان فرمایا کہ جب تک حضور علالت کی وجہ سے درس نہ دے سکیں گے اس وقت تک مولوی سید محمد سرور شاہ صاحب دیا کریں گے۔تا کہ درس کا سلسلہ باقاعدہ چلتا ر ہے۔۲۲۶ (۱۲) جناب مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب نے بعد نماز عصر مسجد مبارک میں حدیث کا درس دینا شروع فرمایا۔“۲۲۷ (۱۳) مسجد اقصیٰ میں آپ کی طرف سے درس بخاری شریف جاری ہوا۔‘ ۲۲۸ (۱۴ تا ۱۸) رمضان ۱۹۲۹ء کے متعلق مرقوم ہے:۔” جناب مولا نا مولوی محمد سرور شاہ صاحب کو خدا تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے کہ اس پیرانہ سالی میں آپ نے ماہ رمضان میں سارے قرآن کریم کا درس ختم کیا اور کلام الہی کے عاشقوں کے لئے روحانی مائدہ مہیا فرمایا “ ( حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے آخری سورۃ کا درس دے کر لمبی دعا فرمائی۔( الفضل ۲۹-۰۳-۹ازير مدينة أمسیح ،، اسی عنوان کے تحت ۲۹-۰۳-۱۵، ۲۹-۰۲-۱۹ ،۲۹-۰۳-۰۱ کے پرچوں میں آپ کے درس کا ذکر ہے۔66