اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 247 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 247

۲۵۱ فیصلہ نمبر ۱۰ غیر معمولی مورخہ ۲۲-۴-۱۱ کے ذریعہ صدر انجمن نے حضرت مولوی صاحب کو ریویو آف ریجنز (اردو) کے ساتھ بطور ضمیمہ تفسیر القرآن شائع کرنے کی منظوری دی تھی لیکن غالباً یہ شائع نہیں ہوسکی۔مخزنِ معارف“ کی تالیف میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تفسیر اور حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ کے تفسیری نوٹوں کے علاوہ حضرت مولوی صاحب کی تفسیر سروری سے بھی استفادہ کیا گیا ہے۔☆ اللہ تعالیٰ اخویم پیر معین الدین صاحب کی مساعی کو مشکور و مقبول فرمائے کہ انہوں نے ” مخزنِ معارف“ کا مبارک سلسلہ شروع کیا ہے۔۱۹۶۲ء میں پہلے پانچ پاروں کی تفسیر انہوں نے شائع کی ہے۔اس میں آیت مذکورہ متن کی دونوں تفاسیر درج کی ہیں۔حضور ایدہ اللہ تعالیٰ والی بھی اور مولوی صاحب والی بھی۔خود حضور نے اس تفسیر کا ذکر تفسیر کبیر میں کیا ہے جہاں سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ حضور کو اپنی تفسیر زیادہ پسند ہے لیکن تفسیر صغیر میں حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے یہی مولوی صاحب والی تفسیر ہی درج فرمائی ہے۔دراصل قرآن مجید کے کئی بطن ہیں۔معلوم ہوتا ہے کہ حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کو کبھی کوئی تفسیر زیادہ پسند ہوتی رہی اور کبھی کوئی۔بقیه حاشیه - (۱۹) تا (۲۱) حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے شملہ جاتے ہوئے مولوی شیر علی صاحب کو مقامی امیر اور مولوی محمد سرور شاہ صاحب کو درس قرآن کے لئے مقرر فرمایا۔یہ ذکر کہ حضور کے ارشاد پر بعد عصر درس دیا کریں گے۔(الفضل ۳۰-۰۸-۲۶) آپ کا درس دینا۔(۳۱-۰۴-۱۱) پرسه زیر مدینه ای ، (۲۳-۲۲) مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب رمضان المبارک میں قرآن کریم کا جو درس دے رہے تھے وہ بفضل خدا ۲۸ / رمضان المبارک کو ختم ہوا۔بعد نماز عصر حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ نے مسجد اقصیٰ میں اس مقام پر کھڑے ہو کر جہان مولانا موصوف درس دیتے دیتے رہے معوذتین کی ایک گھنٹہ کے قریب تفسیر فرمائی تقریر کے بعد حضور نے محراب مسجد میں قبلہ رو بیٹھ کر دعا شروع فرمائی “ الفضل ۳۰-۰۳-۱۷۔زیر مدینہ اسی۔پرچہ جات مورخه ۳۰-۰۲-۳۰٬۰۴-۰۲-۳۰۱۸-۰۲ - ۲۸ میں بھی آپ کے درس کا ذکر ہے اور ر پورٹ مشاورت بابت ۱۹۳۰ء ص ۲۳۳ میں بھی۔(۲۴) ۱۹۳۱ء کے رمضان مبارک میں آپ نے چھ پاروں کا درس دیا۔الفضل ۳۱ -۰۱-۲۹۔اس بارہ میں 66 66 66 انتظام کا ذکر ا۳ -۰۱-۲۴۔زیر مدینہ اسی “۔(۲۵) ۱۹۳۳ء میں آپ سمیت تین علماء رمضان شریف میں درس قرآن کے لئے مقرر ہوئے تھے اور لکھا ہے:- حضرت مولوی سید محمد سرور شاہ صاحب ابتدائی پاروں کا درس دے رہے ہیں جو روزانہ ظہر سے مغرب 66 تک مسجد اقصیٰ میں ہوتا ہے۔‘ ۲۲۹ (۲۶) حضرت مولوی سید محمد سرور شاہ صاحب نے آج صبح کی نماز کے بعد سے مسجد مبارک میں حدیث کا درس دینا شروع کیا ہے۔۲۳۰