اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 224 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 224

۲۲۸ ے۔لسانی خدمات آپ کو مندرجہ ذیل لسانی خدمات کی توفیق ملی :- مباحثہ مد - بقیہ حاشیہ: - در کار تھی اور اس کی اعلیٰ اور شاندار ترقی یقیناً آپ کی محنت ، توجہ اور استقلال کی مرہون منت ہے۔(اعداد و کسور ترک کر دی گئی ہیں یا ان کو پورا کر دیا گیا ہے کچھ عرصہ کی رپورٹیں شائع نہیں ہوئیں ) سال مع حوالہ (۱) ۲۷-۱۹۲۶ء ( رپورٹ مشاورت ۱۹۲۷ء ص ۹۴، ۹۵) (۲) ۲۸-۱۹۲۷ء ڈاک آمد روانگی آمد سالانه روانگی۔دو ہزار ڈیڑھ صد ساڑھے بیالیس ہزار روپے چٹھیاں روانگی۔دو ہزار آٹھ صد تریسٹھ ہزار ایک صد روپے (رپورٹ مشاورت ۱۹۲۸ء ص ۲۶۶ چٹھیاں تا ۲۷۲ و سالانہ رپورٹ مندرجہ احمد یہ گزٹ بابت ۲۹-۱۱-۱۱ص۴) (۳) ۲۹-۱۹۲۸ء ( سوا بانوے ہزار ریز روفنڈ ) آمد - پونے انیس صد سڑسٹھ ہزار روپے (حضور (رپورٹ مشاورت ۱۹۲۹ء چٹھیاں کے ارشاد پر دو سال میں ص ۵ ۲۸۰،۲۷۶،۲۷) روانگی۔سوا تین ہزار بتیس ہزار روپی ریز روفنڈ چٹھیاں کے طور پر جمع کیا گیا) روانگی۔ساڑھے تین سڑسٹھ ہزار روپے (حضور (۴) ۳۰-۱۹۲۹ء رپورٹ مشاورت ۱۹۳۰ء ہزار چٹھیاں ص ۳۸۹ تا ۴۰۱) کے ارشاد پر دو سال میں بتیس ہزار روپیریز روفنڈ کے طور پر جمع کیا گیا ) روانگی پونے تین ہزار ساڑھے چھہتر ہزار روپے (۵) ۳۱-۱۹۳۰ء رپورٹ سالانہ ص ۹۳ تا ۱۰۲) چٹھیاں