اصحاب احمد (جلد 5) — Page 76
(۳۸) (۳۸) هناک دعواربا کریما مؤيدا تب انہوں نے خدا کی جناب میں دعائیں کیں اور وقالو احللنا ارض رجز فنصبر کہا کہ ہم پلید زمین میں داخل ہو گئے ہیں۔پس ہم صبر کرتے ہیں۔(۳۹) (۳۹) فما برحوها والرماح تنوشهم پس وہ اس زمین سے الگ نہ ہوئے اور نیزے ان کو ولا طعن رمح مثل طعن يُكرر خستہ کر رہے تھے اور کوئی نیزہ اس طعنہ کی طرح نہیں جو بار بار کہا جاتا ہے۔(۴۰) (۴۰) وقام ثناء الله فی القوم واعظا اور ثناء اللہ نے قوم میں وعظ کیا پس ایک غول کے نصاروا بوعظ الغول قوما تنمّروا وعظ سے وہ پلنگ کی طرح ہو گئے۔(۴۱) (۴۱) و ذكرهم صحبـی مکافات کفر ھم اور میرے دوستوں نے پاداش انکار یاد دلایا۔مگر وهل ينفعن اهل الهوای مایدگر بھلا ہوا پر ستوں کو کوئی وعظ فائدہ دے سکتا ہے؟ (۴۲) (۴۲) تجنى علـى ابوالوفاء ابن الهوى ثناء اللہ نے میرے پر نکتہ چینی شروع کی جو ہوا و ہوس ليبعد حمقى من جنای ویزجر کا بیٹا تھا۔تا احمقوں کو میرے پھل سے محروم رکھے۔(۴۳) (۴۳) وخاطب من وافاه فی امر دعوتی اور ہر ایک جو اس کے پاس آیا اس کو اس نے مخاطب وقــال يـــميــن الله مکر تخیروا کیا اور کہا کہ خدا کی قسم یہ تو ایک مکر ہے جو اختیار کیا گیا۔(۴۴) (۴۴) واقـســـــم بــــــال الله الغيور مكذبا اور اس نے خدائے غیور کی قسم کھائی پس تعجب ہے جبا من مفسد كيف يجسر مفسد سے کیسی دلیری کر رہا ہے۔فياعجبا