اصحاب احمد (جلد 5) — Page 664
۶۷۱ (۹) یہ ہیڈ ماسٹر کا کوارٹر تھا جس کے دو کمرے جنوبی دیوار کے ساتھ بنے ہوئے تھے۔حضور کے عہد مبارک میں پہلے حضرت مولوی شیر علی صاحب جو ان دنوں ہیڈ ماسٹر تھے اور پھر حضرت مولوی سید محمد سرورشاہ صاحب کا بطور سپر نٹنڈنٹ بورڈنگ اس کوارٹر میں قیام رہا۔۹ ۴ بیان مولوی صاحب) جس قدر کمرے اور صحن طول و عرض میں ابتداء میں تھے۔اسی قدراب بھی ہیں یعنی دو عدد (نمبر ، 7) حضور کے زمانہ میں مشرقی طرف کے کمرہ نمبر) کے ساتھ کر کے صحن ( نمبر) کی طرف معمولی سا باورچی خانہ بصورت چھپر سا تھا۔اس کوارٹر میں حضور اقدس کے زمانہ کے بعد نمبر سے ملحق جانب مغرب ایک بیٹھک تعمیر کر دی گئی تھی۔جس کا مغربی دروازہ بورڈ نگ کے کمرہ میں کھلتا تھا۔(اور جیسا کہ ابتداء میں درج کیا گیا ہے بورڈنگ کے کئی کمرے بھی حضور کے زمانے کے بعد تعمیر ہوئے تھے۔مؤلف ) بیان مولوی صاحب) نمبر تا بہ ہر سہ کے دروازے شمالی دیواروں میں جو ایک ایک ہیں اسی طرح ابتداء میں تھے اور ابتداء میں کی ٹی شمال مشرقی کونے میں تھی اور 4 ، 1 کے درمیان تھوڑی دور تک گلی تھی (جو پیمائش سے پونے چھ فٹ چوڑی نکلی۔مؤلف ) جہاں سے خاکروب اس کی صفائی کرتا تھا۔رہائش گاہ ہیڈ ماسٹر صاحب (4) تا 4) کی جانب شرقی ( نمبر 2 ( 1 ) جہاں بعد میں ٹیوٹر کی رہائش ہوئی تھی اس بارہ میں یاد نہیں کہ حضور کے زمانہ میں یہاں کیا تھا۔ممکن ہے ہیڈ ماسٹر کے کوارٹر میں یہ حصہ بھی شامل ہو گیا یا تین کمرے ہوں اور بعد میں کسی وقت کوارٹر ہیڈ ماسٹر کا مشرقی کمرہ ( نمبر ) الگ کر کے ٹیوٹر کا کوارٹر بنا دیا گیا ہو (از مؤلف) خاکسار نے نمبر یہ اندر جا کر دیکھا تو ، کی درمیانی دیوار میں دروازہ موجود پایا جس سے مکرم مولوی صاحب کے بیان کی تصدیق ہوتی ہے کہ ممکن ہے کہ کمرہ پہ پہلے ہیڈ ماسٹر کے کوارٹر کا حصہ ہو۔خاکسار نے ایک تئیس سال قبل کے مدرس مدرسہ احمدیہ اور ایک دیرینہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سے بھی دریافت کیا تو معلوم ہوا کہ یہ دروازہ اس عرصہ سے قبل کا ہے) اس وقت نمبر ۹ تا میں سے ماسوات کی مشرقی اور جنوبی اور تہ کی درمیانی اور کی مشرقی و شمالی دیواروں کے باقی سب خام ہیں۔البتہ 9 کی غربی دیوار چند دن تک پختہ کی جارہی ہے۔پیمائش ( نمبر ۹) شرقا غربا (اندر سے ) پونے چھتیس فٹ شمالاً جنوبا اندر سے ) ساڑھے تئیس فٹ پیمائش ( نمبر ) شرقا غربا (اندر سے ) سولہ فٹ شمالاً جنوباً (اندر سے) بارہ فٹ پیمائش (نمبر ) شرقا غربا (اندر سے) ساڑے سترہ فٹ شمالاً جنوباً (اندر سے ) بارہ فٹ پیمائش (نمبر ) شرقا غربا (اندر سے ) سواسترہ فٹ شمالاً جنوباً (اندر سے ) بارہ فٹ پیمائش (نمبر ) شرقا غربا (اندر سے ) انیس فٹ شمالاً جنوباً ( اندر سے) چھپیں فٹ