اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 570 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 570

۵۷۶ ۱۳۶ - ۱۴۰ تركتم سبيل الحق والخوف والحيا تم حق خوف خدا اور حیا کا راستہ ترک کر کے وجُـزتــم حدود العدل والله ينظر عدل کی حدود بھی پھاند گئے لیکن اللہ تعالیٰ کی نظروں سے تم اوجھل نہیں ہوسکتے جو ) دیکھ رہا ہے۔عقرت بمد صحبتی یا ابا الوفا اے ثناء اللہ ! تو نے مد میں ہمارے دوستوں بست و توهين فــربـی سـيـقهـر کو گالیوں اور توہین سے رنجیدہ اور کبیدہ خاطر کیا لیکن میرا خدا تعالیٰ عنقریب غالب آئے گا۔۱۵۳ - الا ايها اللعان مالک تهجر اے لعنت کرنے والے! تجھے کیا ہو گیا کہ تو وتلعن من هو مُرسل وموقر بیہودہ گوئی کرتا ہے اور تو اس پر لعنت کرتا ہے جو خدا تعالیٰ کا رسول اور اس کی جناب میں عزت یا فتہ ہے۔۴۸۷- اردت بــمـد ذلّتـــى فــــرئيتها تو نے وہاں میری ذلت چاہی لیکن خودخوار ومن لايــو قـــر صـادقا لایؤقر ہوا اور جو مرد صادق کی عزت و توقیر نہیں کرتا۔جومر واوجس خيفة شــره بعض رفقتى (جب دونوں فریق بحث کے لئے جمع لما عرفوا من خبث قوم تنمروا ہو گئے ) تو پوشیدہ طور پر میرے بعض رفیقوں کے دلوں میں خوف ہوا کیونکہ قوم کی درندگی -۱۲ -١٣ -۱۴ انہوں نے معلوم کر لی تھی۔فانزل من ربّ السَّماء سكينة پس میرے اصحاب پر آسمان سے تسلی نازل کی علـى صحبتـي والله قد كان ينصر ى والله قد كان ينصر گئی اور خدا تعالی مدد کر رہا تھا۔وأعطاهم الرحمن من قوة الوغى اور خدا تعالیٰ نے ان کو لڑائی کی قوت دے دی وايدهم روح امین فابُشَرُوا اور روح القدس نے ان کی تائید کی۔پس وہ خوش ہو گئے۔