اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 478 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 478

۴۸۳ از اخویم الحاج مولوی محمد سلیم صاحب فاضل سابق مبشر بلا داسلامیہ، کلکتہ، دہلی و بر ما۔آپ میرے ہم جماعت ہیں۔بقیہ حاشیہ: - ڈھاب کے کنارے نز د مکان محمد یا مین صاحب تاجر کتب نے ایک کنال زمین حاصل کر کے بھرتی ڈلوائی تھی لیکن پھر وہاں مکان تعمیر نہیں کروایا۔(1) ” قادیان گائیڈ مؤلفہ محمد یا مین صاحب تاجر کتب قادیان مطبوعه ۱۹۲۰ء میں حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کی قائم مقامی میں بھی آپ کے نمازیں پڑھانے مینجر مدرسہ احمد یہ رکن صدرانجمن بشمول آپ کے تین افراد کے سپرد افتاء کا کام ہونے کا اور بطور عالم ذکر (صفحہ ۵/۸۸،۴/۷۰،۳/۵۳،۵۴،۲/۴۹،۱/۲۹) (۷) مولوی شیر علی صاحب، چوہدری نصر اللہ خان صاحب ، مولوی سرورشاہ صاحب اور مولوی ذوالفقار علی خان صاحب کی طرف سے مشترکہ اعلان کہ جلسہ سالانہ (بابت ۱۹۲۴ء) پر احباب کثرت سے آئیں اور غیر مبایعین اور دیگر مذاہب کے افراد کو بھی لائیں۔ممکن ہے حضور مغرب میں تبلیغ اسلام کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں (الفضل ۲۴-۱۲-۲۵) (۸) حضرت حافظ روشن علی صاحب کی وفات پر جامعہ احمدیہ کی طرف سے تعزیتی قرارداد مطبوعہ الفضل ۲۹-۷-۵ - صفحه ۸) (۹) مظفر آباد کے سفر سے واپسی (لفضل ۳۲-۲-۲- زیر مدینہ المی) (۱۰) چوہدری سرمحمد ظفر اللہ خان صاحب کے اعزاز میں دی گئی دعوت میں شرکت۔حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بھی شریک ہوئے تھے ( الحکم والفضل ۳۵-۴-۱۴) (۱۱ تا ۱۵) تقریبات شادی میں شرکت (الفضل ۳۹-۵-۳۹،۲۸-۶-۱۱ ، ۲۴-۶-۳، ۴۴-۱۰-۱۴، ۹-۴-۴۵- زیر مدینه مسیح) (۱۲ تا ۱۷) آپ کی علالت (الفضل ۳۹-۶-۶ ۴۳۲-۱۲-۴- زیر مدینہ (اسخ) (۱۸) حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپ کی لمبی نمازوں کا ذکر ( الفضل ۴۴-۳-۴ صفحہ ۹،۸) (۱۹) حضرت مولوی شیر علی صاحب نے بیان کیا کہ حضرت مولوی محمد سرور شاہ صاحب بھی موجو د تھے کہ حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنا ایک کشف بیان کیا تھا کہ مجھے کشفی طور پر بتایا گیا ہے کہ کھیعص میں میرا نام بیان کیا گیا ہے ( الفضل ۴۷-۴-۳۰ صفحه ۳ ک۲)