اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 304 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 304

۳۰۸ -6 -^ -9 بموت الحبر من احبار دين لأرضُ الله تبكى والسماء وہ دین کے عالموں میں سے ایک بڑے عالم تھے ان کی موت سے زمین و آسمان دونوں روتے ہیں۔وَسَرُوَرُنَا لكان من الافاضل بانواع الفضائل مُرتضاء ہمارے سید سرور شاہ صاحب پسندیدہ اور خوشکن فضائل کے ساتھ بڑے بڑے لوگوں سے ممتاز ہیں۔و من جرثومة السادات نسلاً کآل محمد لاح اصطفاء آپ نسلاً قوم سادات سے ہیں اور جیسے آل محمد کو برگزیدگی حاصل ہے ان کی برگزیدگی بھی ظاہر وباہر و في اصحاب مهدينا بشان عظيم ليس فيه اختفاء ہمارے مسیح موعود اور مہدی موعود کے اصحاب میں بھی بڑی عظمت وشان کے مالک تھے اور یہ بات کسی پر مخفی نہیں۔11- وفي احبــــار دين الله ليت بمجد العلم خصصه العلاء وہ اللہ کے دین کے علماء میں شیر کی حیثیت رکھتے تھے اور علم کے مسجد کی فضیلت کی وجہ سے انہیں خصوصیت سے بلند مقامات حاصل تھے۔-۱۲ وارسـل مـرتـيـن بـمـجـد عـلـم بارسال المسيح له اجتباء انہیں اسی علم کی بزرگی کی وجہ سے ہی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے دومرتبہ مناظرہ کے لئے منتخب کر کے بھجوایا۔أتِمَّتْ حُجَّةٌ من بعد ابلاغ بتحفته على من قد أساؤا -۱۴ -۱۵ آپ کے تحفہ پہنچانے سے بد اعمالوں اور بدعقائد والوں پر حجت تمام ہوگئی۔فأرسل مرة لبلاغ ندوه مع الرُّسل الكرام به اقتداء ایک مرتبہ علماء ندوہ کے پاس تبلیغی مہم پر آپ کو اور آپ کی زیر سر کردگی کئی بزرگ علماء کو بھیجا گیا۔كذلك مرة أخرى لبحث إلى مُد فباحثه القناء اسی طرح ایک دفعہ انہیں مد میں مولوی ثناء اللہ سے مباحثہ کے لئے بھیجا گیا تھا۔ثناء الله كــا دبـكـيـد دجل فكيف ابوالوفاء ولا الوفاء مولوی ثناء اللہ نے بڑی بڑی مکاریوں اور فریب کاریوں سے کام لیا حالانکہ وہ اپنے تئیں ابوالوفاء کہلاتے ہیں مگر ان کے اندروفا کا مادہ ہی نہیں بلکہ مکر وفریب ہے۔-17