اصحاب احمد (جلد 5) — Page 237
(۳) فتاوی (۴) مضامین ۲۴۱ آپ کے مضامین اہمیت کے حامل تھے۔” مسائل شرعیہ کے زیر عنوان آپ کا مضمون تفخیذ الا ذہان کے سات پر چوں میں درج ہوا۔آپ کے مضامین عالمانہ اور محققانہ رنگ رکھتے ہیں۔آپ نے وفات مسیح" میں ایک نئی دلیل کا اضافہ کیا۔اولین ایشوع میں ( جو مارچ ۱۹۰۶ ء کا ہے ) ایڈیٹر حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ( خلیفہ ثانی ایدہ اللہ تعالیٰ ) رقم فرماتے ہیں کہ :- اس سُرخی کے نیچے ہم جو مسائل شرعیہ درج کریں گے وہ حضرت مولوی سید محمد سرور شاہ صاحب کے لکھے ہوئے ہوا کریں گے اور درج کرنے سے پہلے حضرت اقدس امام ہمام علیہ الصلوۃ والسلام کو دکھائے جایا کریں گے۔“ (ص (۱) نمبر ۱ تا ۳ کا تفصیلی ذکر منفر دانہ طور پر کتاب ہذا میں کیا گیا ہے۔بعض مضامین کے حوالے یہاں درج کئے جاتے ہیں :- (اتا ۷ ) ” مسائل شرعیہ مذکورہ بالا تفخیذ الاذہان بابت مارچ، جون ستمبر ۱۹۰۶ ء۔وفروری ، مارچ، جون ، جولائی ۱۹۰۷ء۔( صفحات علی الترتیب ۲۱ ،۳، ۶، ۷، ۸، ۱۴،۱۳،۱۲،۱۰،۹، ۱۵، ۱۶) (۸) ایک خط اور اس کا جواب۔“ سوا دس کالم کا مضمون۔۱۸۹ (۹) ایک تبلیغی خط بعنوان خط۔۱۹۰ (۱۰) مولویوں کے اعتراضوں کی حقیقت اور ایک سوال کا جواب۔191 (۱۱) ایک خط کا جواب۔شیعہ اور سنیوں میں فیصلہ کی راہ۔ساڑھے بائیس کالم کا مضمون۔۱۹۲ (۱۲) قرآن کریم کے اعجاز پر اس اعتراض کا کہ صرف دھو کے خلاف ہو کر کس طرح مجزا نہ ہوسکتا ہے فاضلانہ جواب۔” بحکم حضرت امیر المؤمنین خلیفہ اسیح علیہا السلام “ ۱۹۳ (۱۳) ” ایک معترض کی چند باتوں کا جواب۔چھ کالم کا مضمون۔” بحکم حضرت امیر المؤمنین خلیفہ المسیح علیہما السلام ۱۹۴ ,, (۱۴) ” بیعت اور اس کی ضرورت‘ دس کام کا مضمون د حکم سید نا مولانا الیت مسیح علیہ السلام ۱۹۵ (۱۵) ایک مفصل مضمون احمدی احباب کے درمیان مباحثہ کی شرائط کے متعلق " بحکم حضرت خلیفہ امسیح ایده الله بنصره ١٩٦ وو