اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 138 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 138

۱۴۲ مشرق شمال گلابی کمرہ ڈیوڑھی 1 گول کمرہ خاکہ بلا پیمائش مغرب اس طرف مکان حضرت مرز اسلطان احمد ملحق ہے کنواں بر آمده و دالان و کوٹھڑیاں جو خا کہ میں نہیں دکھائی گئیں۔کوچه زیر مسجد مبارک و بطرف مسجد اقصیٰ کوچه بطرف قصر خلافت قصر خلافت مردانه و زنانه مکان حضرت میرزا بشیر احمد صاحب نوٹ: یہ خاکہ خاکسار نے قطعا بلا پیمائش بنایا ہے۔ممکن ہے مشرقی و غربی کوٹھڑیوں کا تقابل پیمائش کے لحاظ سے درست نہ ہو۔نمبرے سے ملحق جانب جنوب کو ٹھریوں اور خاکہ کے جنوبی حصہ کا دالان اور برآمدہ بھی نہیں دکھایا گیا اور تمام دروازے اور کھڑکیاں بھی ظاہر نہیں کی گئیں۔یہ نقشہ محتر م اہلیہ دوم حضرت مولوی صاحب کو دکھا دیا ہے تا یہ ظاہر کیا جا سکے کہ جب ان کو مع حضرت مولوی صاحب دار امسیح میں قیام کا موقع ملا تو کون کون اس میں رہائش پذیر تھا۔