اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 73 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 73

۷۳ مولوی سرور شاہ غراتا ہوا شیر۔ثناء اللہ دینے والا بھیڑیا اور اس کی بہتان طرازی (۱۷) (۱۷) اور ثناء اللہ اس کی قوم کی طرف سے مقبول تھا فكان ثناء الله مقبول قومہ اور ہماری طرف سے مولوی سید محمد سرور شاہ پیش ومناتصـــد لــخــاصــم ســرور ہوئے۔(۱۸) (۱۸) گویا مقام بحث ایک ایسے بن کی طرح تھا كأن مقام البحث كان كاجمة جس میں ایک طرف بھیڑیا چیختا تھا اور ایک طرف به الذئب يعوى والغضنفر يزور شیر غراتا تھا۔(19) (۱۹) اور ثناء اللہ کھڑا ہوا اور اپنی جماعت کو اغوا وقام ثناء الله يُغوی جنودہ کر رہا تھا اور انہیں میرے دوستوں پر برانگیختہ کرتا ويُغرى على صحبى لنامًا ويحذر تھا۔(۲۰) و كان طوی کشحًا على مستكنة (۲۰) اور اس نے کینہ کو اپنے دل میں ٹھان لیا اور و ماراد نهج الحق بل كان يهجر حق جوئی نہ کی۔بلکہ بکو اس کرتا رہا۔(۲۱) اس نے فتنہ انگیز آدمی کی طرح میری دعوت (۲۱) سعى سحى فتان لتکذیب دعوتی کی تکذیب کی کوشش کی اور وہ حق پوشی کر رہا تھا اور مکر وكان يُدسّى ما تجلّی ویمکر کر رہا تھا (۲۲) (۲۲) اور ایک مکر اس نے ظاہر کیا جو اس کے دل واظهر مكرا سولت نفسه له میں پیدا ہوا اور لمبی بحث سے انکار کیا اور قوم اس کے ولم يَرْضَ طول البحث فالقوم سُحروا فریب میں آگئی۔(۲۳) (۲۳) میرے دوستوں پر وہ طریق گراں گذرا فشق عــلــى صـحبـى طـريـق ارادہ جس کا اس نے ارادہ کیا اور انہوں نے گمان کیا کہ وقد ظن ان الحقِّ يُخفى ويُستر اس سے حق پوشیدہ رہ جائیگا۔