اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 307 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 307

-۳۵ له كتــب أشـيـعـت والــرسـائل وفيهـا الـنـور عـلـمــا والضياء آپ کی بہت سی تصنیفات کتابوں اور رسائل کی صورت میں ہیں جن میں نو ر اور علمی ضیا درخشاں ہے اور وہ شائع شدہ ہیں۔يُعَـلـم مــن عـلـوم طالبينا وكأسات له منها ارتواء آپ طالب علموں کو علوم عالیہ اور آلیہ کی تعلیم دیتے تھے اور معارف کے پیالے جو سیرابی کا موجب ہوتے تھے ، پلایا کرتے تھے۔-۳۷ -۳۸ وان له تلا ميذا كثيرًا لهم منه الافاضة وارتقاء آپ کے کثیر تعداد میں شاگرد ہیں جن کو آپ نے اعلیٰ منازل کی طرف رہنمائی کی اور ترقی دی۔لَنَعُى الشيخ للقوم ابتلاء وحسرتهم فليس لها انتهاء اس بزرگ احمدیت کی موت کی خبر سے قوم میں رنج والم پیدا ہو گیا اور وہ انتہائی افسوس میں پڑ گئے۔حياة القوم من افراد قوم كأجزاء يقوم بها البناء قوموں کی زندگی قوموں کے افراد سے وابستہ ہے جیسے دیوا را جزاء سے مل کر مضبوط اور پکی ہوتی ہے۔بموت الفرد اللقوم اختلال اذا لا يُملان منه الخلاء کسی قوم کے مرد کی وفات سے اس قوم میں ضعف اور اختلال پیدا ہو جاتا ہے جب تک کہ اس خلا کو پورا نہ کیا جائے۔-۳۹ لد -M - ۴۲ - ۴۳ خلو القوم من غير التلافي تنزلهم ليوم والفناء کسی قوم کا بغیر اس خلاء کو پُر کئے اور بغیر تلافی کے رہنا ان کے فناء اور تنزل کا وقت ہوتا ہے۔وان النسل يبقى بالتناسل وللأباء بالولد البقاء جیسے نسل توالد اور تناسل سے باقی رہتی ہے اور والدین کی بقاء بسبب بیٹے کے ہوتی ہے۔و حزب الله ليسوا مثل ذلك بنصر الله خُص الانبياء اللہ تعالیٰ کا گروہ ایسے لوگ نہیں ہوتے۔انبیاء علیہم السلام اللہ تعالیٰ کی نصرت اور تائید سے مخصوص کئے جاتے ہیں۔- ۴۴ فبعد محمد قد جاء احمد وبعد الرسل يخلف اصفياء محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت احمد تشریف لائے اور ہمیشہ رسولوں کے بعد چیدہ اور نیک لوگ ان کے خلیفہ ہوتے ہیں۔