اصحاب احمد (جلد 5) — Page 231
۲۳۵ -- آپ کا وقف اور تبلیغی و تربیتی مہمات گوحضرت مولوی صاحب پروفیسری والی اعلیٰ اور زیادہ مشاہرہ والی ملازمت ترک کر کے دیار یار میں دھونی رما کر آ بیٹھے اور خدمات سلسلہ کے لئے اپنی تئیں وقف کر دیا۔گویا آپ نے تن من دھن راہ یار میں نثار کر دیا۔پھر بھی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی تحریک پر آپ نے ۱۹۰۷ء میں اپنے تئیں وقف بقیہ حاشیہ ان بزرگوں کی تقاریر کے متعلق لکھا ہے:۔نیز مرقوم ہے:- وو حاضرین پر جو عالم طاری تھاوہ دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔“ (زیر مدینہ اسی )۔۔۔۔حقائق آگاہ مولانا محمد سرور شاہ صاحب کی تقریر۔۔۔۔مسئلہ نبوۃ وکفر کے متعلق تھی۔مولانا موصوف کی کئی تقریریں میں نے سنی ہیں۔مگر یہ تقریر جدا گانہ طرز کی تھی اور میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ تقریر مولوی سرورشاہ صاحب کی نہیں تھی بلکہ آپ کی زبان پر روح القدس بول رہا تھا۔(ص ۶ چار کالم میں خلاصہ درج ہے۔ص ۶ تا ۸ ) (۲) ۱۹۱۵ء احمدی جماعت کا نصب العین کیا ہونا چاہئے اور اس کے رستہ میں کون سے خطرات ہیں۔‘۱۵۵ (۳) ۱۹۱۸ء یہ جلسہ اگلے سال مارچ میں منعقد ہوا۔بشمول آپ کے چار علماء کی متوقع تقریروں کا خاص پر اعلان - ۱۵۶ وو (۴) ۱۹۲۱ء اسلام اور اخلاق فاضلہ ۱۵۷ (۵) ۱۹۲۲ء نبوۃ مسیح موعود الحکم ۲۲-۱۲-۷، ص ۶ ، الفضل ۲۳-۱-۱ ص۲کا ، الفضل ۲۳-۱-۴ میں مرقوم ہے:۔اس قدر مضمون بیان ہوا تھا کہ وقت ختم ہو گیا اور صدر جلسہ کو افسوس کے ساتھ رعایت پروگرام کی وجہ سے مضمون کو ختم کرانا پڑا۔احباب کی طرف سے تقاضا تھا کہ دوسرے وقت میں مضمون ختم کیا جائے مگر منتظمین جلسہ نے معذرت کی کیونکہ اور بھی کئی تقریروں کا وقت تھا۔“ (ص۴۳) جلسہ خواتین میں نظام سلسلہ اور اس کی کامیابی پر ۲ گھنٹے تقریر کی۔(رپورٹ حضرت سیدہ امتہ الٹئی صاحبہ حرم حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی مندرجہ الفضل ۳-۰۱-۱۱ص۱) (۶) ۱۹۲۳ء نبوۃ مسیح موعود ۱۵۸