اصحاب احمد (جلد 5) — Page 219
۲۲۳ حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے جواباً فرمایا کہ دار الاقامہ کا قیام میری دو سالہ مساعی کا نتیجہ ہے۔جامعہ کی کامیابی کے لئے دار الاقامہ کا قیام ضروری ہے۔تا صحیح اخلاق اور دینی خدمات کے لئے جوش پیدا ہو بقیه حاشیه :- (۱۵۳) مولوی محمد صدیق صاحب فاضل (مجاہد مغربی افریقہ ) (۱۵۴) مولوی محمد اسمعیل صاحب فاضل دیال گڑھی مربی لائکپور (۱۵۵) مولوی محمد صدیق صاحب فاضل سکنہ گوکھو والی ضلع لائلپور ( سابق در ولیش) (۱۵۶) مرزا منوراحمد صاحب فاضل مرحوم مجاہد امریکہ (خلف حضرت مرزا محمد شفیع صاحب مرحوم محاسب قادیان) (۱۵۷) مولوی محمد احمد صاحب ثاقب فاضل۔پروفیسر جامعہ احمدیہ (رکن مجلس افتاء) (۱۵۸) مولوی محمد حفیظ صاحب بقا پوری ( مدرس مدرسہ احمدیہ وایڈیٹر بد ر قادیان) (۱۵۹) مولوی محمود احمد صاحب سرگودهی فاضل مرحوم (۱۶۰) مولوی محمد ابراہیم صاحب فاضل سکنہ اٹھوال ضلع گورداسپور (۱۲۱) مولوی محمد ابراہیم صاحب فاضل سکنہ بھا مڑی ضلع گورداسپور مدرس تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ (۱۶۲) حافظ محمد رمضان صاحب واعظ مقامی ربوہ (۱۶۳) مولوی ناصر الدین عبداللہ صاحب فاضل مرحوم سکنه بگول متصل قادیان ( جنہوں نے سنسکرت کی اعلیٰ ڈگری بنارس سے حاصل کی اور کئی فاضلانہ کتب تالیق کیں اور قادیان جامعہ احمدیہ کے پروفیسر برائے سنسکرت تھے ) (۱۶۴) مولوی نوراحمد صاحب فاضل ہیڈ کلرک نظارت بیت المال ربوہ (۱۲۵) ابوالمنیر مولوی نورالحق صاحب فاضل ( ڈائرکٹر ادارۃ المصنفین ربوہ ورکن مجلس افتاء) (۱۶۶) مولوی نذیر احمد صاحب فیروز پوری فاضل کا رکن نظارت امور عامہ ربوہ۔(۱۶۷) مولوی نعمت اللہ صاحب فاضل مدفون بہشتی مقبره قادیان سکنہ موضع کھارا نز د قادیان (مینجر بک ڈپو۔قادیان) (۱۶۸) مولوی نذیر احمد صاحب مبشر سیالکوئی فاضل نائب وکیل التبشیر ربوہ (آپ ۳۲-۱-۲، ۴۹-۱-۱۰ اور ۱-۵۵- ۲۷ کو اعلائے کلمتہ اللہ کے لئے روانہ ہوئے اور گولڈ کوسٹ ( غانا مغربی افریقہ ) کے امیر اور مشنری انچارج رہے اور علی الترتیب ۴۷-۱- ۵۴۷-۳-۲ اور۶۱-۱۰-۳۰ کومراجعت فرما ہوئ)