اصحاب احمد (جلد 3)

by Other Authors

Page 64 of 308

اصحاب احمد (جلد 3) — Page 64

۶۴ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محترم بابو صاحب مرحوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اپنے خاص قرب سے نوازے۔نیز پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا کرتے ہوئے دین و دنیا میں ہر طرح اُن کا حافظ و ناصر ہو۔آمین