اصحاب احمد (جلد 3)

by Other Authors

Page 283 of 308

اصحاب احمد (جلد 3) — Page 283

۲۸۳ ہوگی کہ تم لوگ جو مر کہ سینکڑوں من مٹی کے نیچے دفن ہو گے۔تمہاری رائے کو رڈ کرسیکں۔جب یہ حالت ہوتی ہے تو سوچ لو کہ تمہیں کس قدر خشوع وخضوع کے ساتھ دعا کر کے رائے دینی چاہیئے۔اور کس قدر غور و فکر کے بعد اپنا خیال ظاہر کرنا چاہیئے۔" خدا تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کہا اپنی قوم سے کہو وہ اپنے نمائندے بھیجے جنہیں میں اپنا کلام سناؤں۔جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے انہیں یہ کہا تو انہوں نے کہد یا موسیٰ تو جا ہم نہیں جاتے۔اس پر خدا تعالیٰ نے کہا۔اب میں انہیں کلام نہیں سناؤں گا۔اور ان کے بھائیوں میں سے نبی بر پاکروں گا۔ایسے لوگ جو سلسلہ کے مقام کا ادب و احترام نہیں سمجھتے۔یہ نہیں جانتے کہ یہ خدا تعالیٰ کا احسان ہے کہ کسی کو اس مجلس میں نمائندہ بنایا جاتا ہے اور یہ خدا تعالیٰ کا انہیں اتنی بڑی عزت۔۔۔دینا ہے کہ ہفت اقلیم کا بادشاہ بھی ہو تو وہ اس مجلس کی ممبری جسے آئندہ دنیا کو ڈھالنا ہے۔بہت بڑی عزت سمجھے گا ہیں۔“ خدمات مرکز طائرانہ نظر میں مراکز سلسلہ میں خدمات اور اس تعلق میں شوری میں شرکت کا ایک مختصر نقشہ حاشیہ میں پیش کیا گیا ہے جید ہے۔احمد یہ گزٹ ۲۶ فروری ۱۹۲۷ء (ص ۱ تا ۳) **: اس نقشہ کے تعلق میں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ مشاورت کے ذکر میں اس سال کی مشاورت کی رپورٹ کے صفحات مرقوم ہیں۔اور دیگر صفحات سالانہ رپورٹوں کے ہیں۔(۱) فروری تا اپریل ۱۹۳۲ء نظارت عکیا میں نائب ناظر ( رپورٹ سالانہ بابت ۳۳-۱۹۳۲ء ص ۱۸۲) مشاورت ۱۹۳۲ء نمائندہ جماعت شملہ ( ص ۱۱۱) کمیٹی نظارت بیت المال میں نام بابو برکت علی صاحب شملوی حال قادیان (ص۵۵) (۲):۱۹۳۳-۳۴ ء نائب نا ظر نظارت علیا ( ص ۲۵۹) بجٹ آمد جماعت ہائے چند اضلاع کے لئے