اصحاب احمد (جلد 3) — Page 160
17۔جاتا ہے۔مثلاً آپ جماعت میں ممتاز تھے اس لئے قادیان میں آمد پر الفضل میں ذکر ہوتا رہا۔بزرگوں سے خاص مراسم تھے۔مشاورت میں آپ نے اپنی جماعت کی نمائندگی کی۔اعزازی انسپکٹر بیت المال مقرر ہوئے۔آپ نے اپنی زندگی وقف کی۔ریویو آف ریلیچز کی اشاعت میں مدد خریدار پیدا کر کے کی۔اور اس رنگ میں اشاعت اسلام میں شریک ہوئے ہے۔:☆ (۱): قادیان میں آمد کا ذکر راولپنڈی سے (الفضل ۱۰ اگست ۱۹۱۵ء زیر مدینہ مسیح سات احباب کا ذکر ہے ) نیز ۹ اکتوبر ۱۹۲۲ء (ص۲ کالم ۱) یہاں ہیڈ کلرک کیمل کو راولپنڈی کا عہدہ درج ہے۔(۲): آپ پنشنز محلہ دار الفضل قادیان کی بچی کی سخت علالت اور درخواست دعا ( الفضل ۲۹ مئی ۱۹۴۳ء زیر مدینه ای) (۳): ریویو کے لئے ایک ایک خریدار مہیا کرنا ( ریویو آف ریلیجنز اور دو جولائی ۱۹۱۳ء ص ۲۷۲ بمقام کوہ مری۔نیز ستمبر ص ۳۳۹) پہلی بارسات دوسری بار آٹھ ایسے افراد مرقوم ہیں۔(۴): جماعتوں کے معائنہ اور وصولی بقایا کے لئے انتالیس اعزازی انسپکٹر بیت المال مقرر ہوئے۔آ۔لاہور میں قیام رکھتے تھے۔اور جماعت امرتسر کے لئے انسپکٹر مقرر کئے گئے۔(الفضل ۲۴ مارچ ۱۹۳۱ء۔ص ۸ کالم ۲) (۵): مشاورت ۱۹۲۳ء میں شرکت از طرف جماعت راولپنڈی اور کمیٹی بیت المال کی رکنیت۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے اس شوری میں فرمایا کہ نظارتوں کے قیام کے اعلان کے ساتھ میں نے کہا تھا کہ کچھ لوگ ایسے ہونے چاہئیں جو کبھی کبھی ان محکموں کا معائینہ کریں تا غلطیوں کی اصلاح ہو سکے۔سو جو احباب دفاتر کے کام سے واقف ہوں۔میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنے نام پیش کریں۔اس پر چارا حباب نے بشمول شیخ فضل احمد صاحب نام پیش کئے۔(رپورٹ ص۲، ۲۸ ۴۲۰ ۴۳) چھاؤنی لاہور سے شرکت رپورٹ مشاورت ۱۹۳۰ء ص ۴۱۲) مشاورت اجلاس ثانی اکتوبر ۱۹۳۶ء میں شرکت قادیان سے (رپورٹ ص ۷۹ ) (۶): آپ کے خلفاء کرام اور ابناء حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے علاوہ بہت سے بزرگوں سے مخلصانہ مراسم تھے۔تقسیم ملک سے قبل بعد پنشن خاکسار ان کا ہمسایہ تھا۔دیکھا حضرت ملک مولا بخش صاحب ناظم