اصحاب احمد (جلد 2) — Page 600
۱۴؍ دسمبر ۱۹۰۲ء عشاء جماعت کے ساتھ مسجد میں پڑھی قرآن شریف پڑہایا 600 ۸:۴۰ تا ۷:۱۵ ۱۲ // ۸:۵۵ ۷:۳۰ // نماز عشاء ۱۵/ دسمبر ۱۹۰۲ء سردی اور کسل کی وجہ سے دیر سے اُٹھا خدا اس کسل کو دور کرے رہنا تقبل منا انک انت السميع- طبیعت اسی سردی سے ہے کہ صبح مسجد تک جانے سے گھبراتی ہے یا اللہ مجھ کو صحت عطا فرما اور مسجد میں جانے ( کی ) توفیق عطا فرما۔کھانا قرآن شریف پڑھایا نماز ظہر نماز عصر نماز مغرب دکھانا وغیرہ * ۱۶ دسمبر ۱۹۰۲ء جاگا نماز صبح قرآن شریف ۵-۳۷ تا (صبح) // ۶ ۱۲ // 1:10 // ۴:۴۰ // ۴:۳۰ Λ // ۳:۳۰ // ۶:۵۱ ۸:۳۰ لفظ نہیں پڑہا گیا۔(مؤلف) * اس روز کے دربار شام کا ذکر الحکم بابت ۰۲-۱۲-۲۴ (صفحہ ۱۰) پر مرقوم ہے۔