اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 576 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 576

بچوں کو پڑھانا ۶:۴۵ سے ۹ تک تیاری سیر ۹ ނ ۹:۳۰ تک 576 سیر ۹:۳۰ سے ۱۰:۴۰ تک عبدالرحمن کو تبلیغ وغیرہ ۱۰:۴۰ سے ۱۲ تک تیاری نماز ظہر وعصر نماز میں اسے۲ تک تشحیذ الاذہان و بجٹ وغیرہ کے متعلق غور سے ۶ تک نماز مغرب و جلسه و عشاء ۶:۳۰ سے ۸ تک ۲۵ فروری ۱۹۰۲ء تیاری سیر ۸:۳۰ سے ۹ تک سیر ۹ سے ۱۰:۳۰ تک نماز ظہر وعصر ا سے ۲ تک تیاری نماز و نماز مغرب و جلسه و نماز عشاء ۶ سے ۷:۳۰ تک ۲۶ فروری ۱۹۰۲ء آج مجلس تشخحید الا ذہان نے اپنے آپ کو مدرسہ کے سپر د کرنا قبول کیا۔درستی جراب ۶:۴۵ سے ۸ تک تیاری سیر و غیر ۸۰ سے ۹ تک سیر ۹ سے ۱۰:۳۰ تک زینب کو پڑھایا ۱۰:۳۰ سے ۱۱:۳۰ تک نماز و انتظارا سے ۲ تک حمد نماز مغرب و جلسه و نماز عشاء ۶:۳۰ سے ۸ تک ۲۷ فروری ۱۹۰۲ء آج میں شریک جماعت نماز صبح ہوا۔نماز عصر کا الگ ذکر نہیں سابقہ ایام کی طرح ظہر وعصر جمع ہوئی ہوں گی۔