اصحاب احمد (جلد 2) — Page 577
577 نماز و انتظار ۵:۴۵ سے ۶:۲۰ تک قرآن شریف وڈائری ۶:۲۰ سے ۶:۵۵ تک بچوں کو پڑھانا ۶:۵۵ سے ۸:۳۰ تک تیاری سیر ۸:۳۰ سے ۹ تک سیر ۹ سے ۱۰:۳۰ تک نماز ظہر وعصر اسے۲ تک نماز مغرب و جلسه و نماز عشاء ۶:۳۰ سے ۸ تک ۲۸ فروری ۱۹۰۲ء نماز جمعه ۱:۳۰ سے ۲:۳۰ تک نماز عصر۴ سے ۴:۱۵ تک کام متعلق تشحید الاذہان ۴:۱۵ سے ۶ تک نماز مغرب و جلسہ و نماز عشاء ۶:۳۰ سے ۱۰ تک ار مارچ ۱۹۰۲ء قرآن شریف وڈائری ۶:۱۵ سے ۷ تک سیرے سے ۸:۳۰ تک سکیم۔حضرت مولانا مولوی نورالدین صاحب سے گفتگو ۸:۳۰ سے ۲ تک جلسہ ونماز عشاءے سے ۸ تک ٢ / مارچ ۱۹۰۲ء آج لنگر کے متعلق حضرت کے حضور میں حاضر ہو کر مع مولوی عبد الکریم صاحب و مولوی محمد علی صاحب مرزا خدا بخش صاحب مشورہ ہوتا ہے۔حضرت اقدس نے ایک اشتہار کا مسودہ دیا کہ اس میں مناسب ترمیم کے بعد شائع کیا جائے۔یہ اشتہارالحکم بابت ۰۲-۳-۷ا میں شائع ہوا ہے۔