اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 243 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 243

243 فروز یور جو مستعار لیا گیا نتھ میر منصب علی صاحب او د یا نہ یک۔بذریعہ یہ سب زیور جن سے مستعار لیا تھا وہ سب میر عنایت علی اہلکار ان کو دیا گیا جلجل وضع عام ہندی برا در مرز ا خدا بخش صاحب یک ۲۰/ جون ۱۹۰۸ء بذریعہ مرزا خدا بخش صاحب لاہور پہنچیاں طلائی ایضاً ایضاً یک جوڑی محمد علی خاں مندرجہ بالا زیور حضرت اقدس کے ہاں بھیجا گیا نوٹ : اب حضرت اقدس کی جانب بجائے ان زیورات کے ( جو ) نکاح کے وقت بھیجے گئے مندرجہ ذیل پانچ زیور ہیں جو محض ہمارے ہیں کسی سے مستعار لئے ہوئے نہیں۔نتھ مرصع جلجل ہندی مرصع باز و بند سلمانی مرصع کھ ساخت انگریزی مرصع یک یک یک جوڑی یک انگشتری ساخت انگریزی مرضع یک ۲۰ / جون ۱۹۰۸ ء محمد علی خاں اخراجات بر موقعہ نکاح نکاح کے موقعہ پر حضرت نواب صاحب کی طرف سے جو اخراجات ہوئے وہ آپ کی ایک یادداشت سے بعینہ درج ذیل ہیں۔اس سے ظاہر ہے کہ آپ نے جو دیگر امراء کی طرح لغویات اور رسوم میں روپیہ ضائع کرنے کی بجائے اس موقعہ کے مناسب حال جو کچھ اخراجات کئے اس کے قریب قریب آپ نے صدقہ وخیرات۔دعوت مساکین۔امداد مستحقین۔انعام ملازمین اور اشاعت اسلام کے لئے روپیہ خرچ کیا۔اور ان مذات میں صرف کثیر کا وصف ممتاز طور پر زندگی بھر آپ کے شامل حال رہا ہے۔فرد اخراجات یوں ہے۔