اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 579 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 579

579 نمازوں کے پڑھنے کی اس وقت پڑی ہوئی تھی مگر گھر پر جو نماز پڑھی تو صرف ظہر کی۔باہر گیا تو عادتا عصر کی نماز یاد نہ رہی اور ۲۳ کی صبح تک نہ آئی اس طرح عصر گئی کاروبار کی حالت یہ کہ بارہ بجے تک سینچری ڈکشنری* دیکھتا رہا اور شام کو ایک خط لکھا اور بس۔خدا تعالیٰ میرے پر رحم کرے اور مجھ کو مقیم الصلوۃ اور چست بنادے۔تیاری نماز وغیره ۵ سے ۶:۳۰ تک تیاری سیر۔سیر و نماز ۶:۳۰ سے ۷ تک سیر و انتظار ۷ سے ۸:۳۰ تک نماز مغرب و جلسه و نماز عشاء ۶:۳۰ سے ۸ تک ۵/ مارچ ۱۹۰۲ء قرآن شریف وڈائری ۶:۱۵ سے ۶:۵۵ تک تیاری سیر ۶:۵۵ سے ۷ تک سیر ۷ ۸:۳۰ تک نماز ۱:۱۰ سے ۲ تک ☆☆ نماز مغرب و جلسه وعشاء ۶:۳۰ سے ۸ تک ۶ / مارچ ۱۹۰۲ء ☆ سیر ۷ سے ۸:۳۰ تک نماز ۱:۳۰ سے ۲ تک ** نماز مغرب و جلسه و نماز عشاء ۶:۳۰ سے ۸ تک مرا د ۲۳ ذیقعد اگلا روز (مؤلف) نماز عصر کا الگ ذکر نہیں جمع ہوئی ہوں گی۔* Century Dictionary (مؤلف) ** نماز عصر کا الگ ذکر نہیں۔جمع ہوئی ہوں گی۔