اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 575 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 575

575 ۲۲ فروری ۱۹۰۲ء اس ہفتہ روحانی ترقی بظاہر محسوس نہیں ہوئی۔کسل طاری رہا۔تیاری سیر ۸:۳۰ سے ۹ تک سیر ۹ سے ۱۰ تک بجٹ مدرسہ و تجویز مختلفه ۱۰ سے ۱۲ تک نماز ظہر وعصر ا سے ۱:۳۰ تک بجٹ و کاغذات مختلفہ وڈاک ۱:۳۰ سے ۶ تک نماز مغرب و جلسہ وعشا ۶:۳۰ سے ۸ تک ۲۳ فروری ۱۹۰۲ء آج بھی افسوس میں شریک جماعت نہ ہوسکا۔میری بڑی بدقسمتی ہے کہ دارالامان میں بھی میری شامت اعمال کی وجہ اعمال صالح کی توفیق حاصل نہیں ہوتی۔تیاری سیر ۸:۳۰ سے ۹ تک سیر ۹ سے ۱۰:۴۰ تک مذہبی گفتگو تبلیغ عبد الرحمن فرید آبادی ۱۰:۴۰ سے ۱۲ تک نماز ظہر و عصر ۱:۳۰ سے ۲ تک عمارت کے متعلق کام ۱:۳۰ سے ۵ تک خطوط بنام ممبران کمیٹی و حضرت اقدس و غیر ۵۰ سے ۶ تک تیاری نماز و جلسہ و نماز عشاء ۶ سے ۸ تک ۲۴ فروری ۱۹۰۲ء الحمد اللہ کہ آج میں نے۔۔۔رکعت تہجد پڑھیں اور جماعت صبح میں شریک ہوا۔نماز صبح ۵:۴۰ سے ۶ تک قرآن و ڈائری وغیر ہ ۶ سے ۶:۴۵ تک