اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 199 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 199

199 بهشتی مقبره قادیان دارالامان جنت نشان پیمانہ ۳۲ فٹ : ۱۱اینچ چار دیواری مزار حضرت مسیح موعود علیہ السلام (۲) (۳) -1 مزار مبارک حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام ۲ - مزار حضرت خلیفتہ المسیح الاول مزار صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب ۴- مزار حضرت مولوی عبدالکریم صاحب ۵- مزار زینب صاحبہ اہلیہ مولوی عبد الکریم صاحب -۶ مزار امتہ الحمید بیگم صاحبہ اہلیہ نواب صاحب ے۔مزار حضرت نواب صاحب مرحومہ کی حضرت اقدس کی طرف سے تربیت ۱۹۰۲ء کا واقعہ ہے کہ حضرت اقدس شدید بیمار ہو گئے لیکن محترمہ امتہ الحمید بیگم صاحبہ عیادت کے لئے نہ جا سکیں ،اس سے حضرت اقدس کو قلق ہوا اور حضور نے دونوں گھروں کے درمیان کا دروازہ بند کر وا دیا یہ دروازہ کے تعلق میں حضرت نواب صاحب کی ایک روایت درج کی جاتی ہے (تفصیل مع نقشہ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین صاحب کی خدمت میں بھیجنے پر حضرت محدوح نے جو کچھ تحریر فرمایا وہ روایت کے ساتھ خطوط وحدانی میں درج کر دیا گیا ہے۔الفضل اور نقل روایت جو مجھے حاصل ہوئی دونوں میں نقشہ موجود ہے لیکن یہاں مکرم مرزا برکت علی صاحب سے مطابق پیمائش بنوا کر درج کیا گیا ہے۔اور یہ ان دونوں سے زیادہ مکمل ہے بلکہ ان دونوں میں سیڑھیاں غلط درج ہیں لیکن یہاں صحیح درج کی گئی ہیں ) نواب صاحب