اصحاب احمد (جلد 2) — Page 96
96 جیسے نبض قلب سے متابعت تامہ رکھتی ہے۔یہ ہی حال آپ کا تھا حضور چاہتے تھے کہ اگر دوشادیوں سے نرینہ اولا د نہیں ہوئی تو تیسری شادی کر لی جائے شاید اس سے میسر آجائے چنانچہ حضور کے حکم سے حکیم مولوی فضل الدین صاحب بھیروی رضی اللہ عنہ نے ذیل کا خط حضرت نواب صاحب کو تحریر کیا۔حضرت نواب صاحب کو اس بارہ میں تحریر کرنے کا موجب یہ امر بھی ہوگا کہ حضرت نواب صاحب حضرت مولوی صاحب کیلئے حد درجہ احترام رکھتے تھے اور یہ خواہش بھی رکھتے تھے کہ حضرت مولوی صاحب مالیر کوٹلہ تشریف لایا کریں۔مکرم معظم جناب نواب صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ حضرت امام حجتہ الاسلام سلہم اللہ تعالیٰ وَأَيَّدَه کا منشاء ہے کہ مولوی نورالدین صاحب کی شادی تیسری ہو جاوے اس فکر میں بہت طرف خیال کیا تو ایک امریہ بھی خیال ہیں آیا کہ کھیرو میں نور محمد کی لڑکی بھی ہے آپ ایک لائق سمجھدار راز دار عورت بھیج کر دریافت فرما دیں کہ وہ لڑکی کیسی ہے مفصل پتہ لے کر اطلاع فرما دیں۔حاشیہ حاشیہ میں اس کا حہ یہ دیا جاتا ہے: ۶ ر جون ۹۷ ء۔خاکسار فضل دین حسب الحکم امام صادق ایدہ اللہ تعالی از دارالامان قادیان کرم منظم جناب نواب صاحب السلام علیکم و رحمہ اللہ سے حضرت امام حجتہ الاسلم سلیم ال تعالے واہد کا مت رہے 2 مولور لوز الدور صاحب کے مشادی تیری ہو جاء اسرینگر می بست طرف خیال کیا تو ایک اور چیه بر جنب میرا کر کبیر میں نو محمد کی نا کی یہی ھے۔آپ ایک لائق سمجھ دار راز دار عورت پیکر دریافت نمایوسی کہ وہ لڑکی کیسی سے مطلب پتہ کے کی اطلاع نمادی با جون سمیع خاک و تصمیم حب الحلم امام های ایده الدراسته از اهم الدوران قادریان