اصحاب احمد (جلد 2) — Page 472
472 بھرنے کا تجربہ کیا جائے۔حضرت اقدس کا منشاء تھا کہ حضور کی تقریر بھری جا کر ممالک غیر میں بھیجی جاوے کہ بقیہ حاشیہ:- ۳- سرخی کے چھینٹوں والے کمرہ (نمبر ۴) کے ملحقہ جانب شمالی سیٹرھیاں درج نہیں کی گئیں (الفضل میں درج ہیں ) -۴- کمرہ نمبرم کی شمالی دیوار میں جو دروازہ دکھایا گیا ہے یہ میچ نہیں۔یہاں کوئی دروازہ نہ تھا۔اس دیوار کے خارجی حصہ پر پٹھانکونی چونہ کا پلستر موجود ہے۔اگر کبھی یہاں دروازہ ہوتا تو اتنا حصہ اس مضبوط پلستر کا شکستہ ہوتا لیکن وہ شکستہ نہیں۔-۵- کمرہ نمبر ۴ کی مشرقی دیوار میں دو دروازے دکھائے گئے ہیں حالانکہ وہاں صرف ایک دریچہ تھا۔اور اب بھی ہے۔تصحیح اندراج الفضل : -1 حجرہ امام کمرہ نمبرا کی جنوبی دیوار میں دریچہ دکھا گیا ہے۔یہاں کوئی دریچہ نہ تھا۔( جیساکہ نقل روایت والا خاکہ ظاہر کرتا ہے) -۲- کمرہ نمبرس میں جنوبی دیوار میں دریچہ درج نہیں ( نقل روایت کے خاکہ میں موجود ہے اور صحیح ہے ) سرخی کے چھینٹوں والے کمرہ نمبرہ میں جنوبی دیوار میں کوئی کھڑکی نہیں دکھائی گئی۔حالانکہ یہاں کھڑ کی تھی جواب بھی موجود ہے ( اور نقل روایت کے خاکہ میں موجود ہے ) N ۳ S NOT TO SCALE E E