اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 592 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 592

ہوتی رہی۔592 ۴- تمام گرمی مجھ کوسر میں چکر۔عضلات میں درد اور کسل رہا ہے۔۔۔-۵- حضور علیہ السلام سخت بیمار ہو گئے پہلے مرض درد گردہ تصور کی گئی مگر بعد میں معلوم ہوا کہ ریاحی یا عصبی در د تھا جس کو گردہ سے کوئی تعلق نہ تھا۔اس مرض کے ایام ( میں ) ہم لوگ برابر دعاؤں ( میں ) مشغول رہے اور جب موقعہ ملتا تھا میں عیادت کے لئے جاتا رہا مگر میرے گھر سے چند وجوہات سے نہ گئے۔اول وجہ ی تھی کہ میں نے ان کو ( پردہ کی ) تاکید کی ہوئی تھی میرے گھر سے بندش کے عادی تھے۔( دوم ) میرے گھر سے کوتحریری بیعت کر چکے ہیں مگر میری بد اعمالی کی وجہ سے میرا اثر ان پر پورا نہیں پڑ سکا اس لئے۔۔ایک حد تک کیا بلکہ جہاں تک مجھ کو خیال ہے وہ معتقد نہیں تھے اور نہ اب تک ہیں۔ان کے خیالات نہایت سطحی ہیں۔میں نے کئی دفعہ سمجھانا چاہا مگر ان کی عقل میں کچھ نہ آیا۔کچھ بے تعلقی کی وجہ سے وہ نہ گئے۔( سوم ) چونکہ وہ پہلے سے کسی جگہ جانے کے عادی نہ تھے اور عورتوں میں جاتے شرم ان کو آتی تھی ایک یہ وجہ رکاوٹ ( کی ہوئی۔۔گو میں نے ایک روز اجازت بھی جانے کی دے دی مگر پھر شرم دامن گیر ہوئی۔(چہارم) میری ان کی یعنی میرے گھر سے کچھ ناراضگی تھی اس لئے میں بھی اصرار نہ کر سکا۔بہر حال ایسے وجوہات پیش آئے کہ وہ عیادت کے لئے نہ جاسکیں اور اس سے حضور علیہ السلام کو رنج ہوا۔حضور مجھ پر بھی ناراض ہوئے۔تین ماہ تک عہد کر لیا کہ دروازہ جس سے ) حضور علیہ السلام کی طرف عورتیں جاتی آتی تھیں بند کرا دیا اور اس کو قفل لگوا دیا۔آخر میں نے جا کر معذرت کی اور حضور علیہ السلام نے معاف فرما دیا مگر دروازہ تین ماہ تک بند رہا۔تین ماہ کے بعد دروازہ کھلا پھر میری بیوی نے ایک خط عذر تقصیر کا بھیجا اور حضور علیہ السلام نے ان کو بھی معاف فرما دیا۔۔۔۔۔۶- مرضعہ اہلیہ من بچند دفعه آمده بود که صبیه میانه خود را بکوئله به بر دیگر من از بین جهت دخترش را نه فرستادم که۔۔۔۔۔دخترش کم سن است و بالغ نیست و این بالغ است اگر به خانه شوهر برود آنجا هم عصمتش تباه خواهد شد و اگر بخانه ما در خود ماند آنجا از و بدتر است چرا که مادرش نیکو کار نیست او را ہم تباہ خواہد کرد۔مرا زیادہ تر بایں سبب بدخترش همدردی بود که او بیعت امام کرده بود و اینجا نماز تہجد ہم مے خواند و نماز پنجگانہ ہمیشہ بشوق اوا می کرد ترسیدم که اگر برده صحبت بد در و اثر کرد موجب خفت جماعت و شماست اعدا خواهد شد پس مادرش را فبائش کردم و بسیار بند کردم آخر او از برون او باز ماند ولیکن در اصل مادرش را هیچ محبت با اطفال خود نیست بلکه آن زن طماع است چون دید که ازیں ماندن دخترش اینجا اور امنفعت خواهد شد پس رو را بگذاشت۔