اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 581 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 581

581 سیری ۸:۳۰ تک گفتگو با شیخ محی الدین ۸:۳۰ سے ۱۰ تک نماز ظہر وعصر ۱:۱۵ سے ۱:۴۰ تک شیخ یعقوب علی صاحب سے گفتگو و خطوط مولوی محمدحسین وثناء اللہ کو پڑھنا ۳:۳۰ سے ۶ تک نماز مغرب و جلسه و نماز عشاء ۶:۳۰ سے ۸ تک ۹ / مارچ ۱۹۰۲ء تهجد ۴:۴۵ سے ۵:۳۰ تک نماز صبح و غیره ۵:۳۰ سے ۵:۵۰ تک قرآن شریف ۵:۵۰ سے ۶:۱۰ تک تیاری سیر ۶:۴۵ سے ۷ تک ۱۲/ مارچ ۱۹۰۲ء آج حضرت اقدس نے حکم فرمایا کہ عید الضحیٰ تک خصوصیت سے تمام کو صبح اٹھنا چاہئے اور تہجد پڑھنی چاہئے۔اور دعا اور استغفار کرنا چاہئے اگر کوئی مبشر خواب دیکھیں تو بیان کریں ہو ۱۴/ مارچ ۱۹۰۲ء نماز تہجد ۴:۴۵ سے ۵ تک نماز صبح ۵:۱۵ ۶:۳۰ تک قرآن شریف کھانا وغیرہ ۶ سے ۶:۳۰ تک نماز جمعه ۱:۳۰ ۲ تک * مکرم عرفانی صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ محی الدین نہیں بلکہ عبدالمی نام ہے۔حمد اس کا ذکر الحکم جلد ۶ نمبر ۱ ( صفحہ ۶ ) پر چہ ۰۲-۳-۷ا میں بھی ہے۔حضرت اقدس کے ارشاد پر آج خاص طور پر جمعہ میں قادیان کے مسلمانوں کو جمع کر کے خطبہ میں حضرت مولوی عبدالکریم صاحب نے تبلیغ و انذار کیا۔یہ خطبہ الحکم پر چہ۰۲-۳-۱۷ میں صفحہ ۱۲ تا۱۵ پر درج ہے۔