اصحاب احمد (جلد 1) — Page 183
181 حوالہ جات ۲۔۴۔الحکم جلد ۹ نمبر ۳۹ صفحه ۴۰ بابت ۱۰ و۷ انومبر ۱۹۰۵ء۔مکتوب مورخه ۴۹/ ۱۳/۸۔ریویو آف ریلیجنز ، اردو جلدا انمبر ۶ ص ۳۰۰ الفضل جلد نمبر ۴۴ بابت ۲۰ فروری ۱۹۱۷ء۔(۱) ریویو آف ریچنز (اردو) نومبر و دسمبر ۱۹۰۳ء (آخری اوراق) سے آپ کا خریداری نمبر ۱۵۰۴ معلوم ہوتا ہے۔(۲) ” فہرست چندہ اعانت دہندگان مارچ ۱۹۰۶ ء میں ۴۹ احباب کے نام درج ہیں جنہوں نے ساڑھے چھ آنے سے لے کر چھپیں روپے تک رسالہ ریویو کی اعانت کی۔ان میں ”میاں مولا بخش صاحب امرتسر عدہ کی اعانت مرقوم ہے۔ریویو آف اردو جلد ۵ نمبر ۴ آخری سرورق ) (۳) اسی طرح ” فہرست خریدار دہندگان اردو بابت ماہ مئی ۱۹۰۶ ء میں بھی آپ مولا بخش صاحب احمدی ڈویژنل کورٹ امرتسر ( یعنی ایک خرید ار دیا ) ان تئیں احباب کی فہرست میں سے اٹھارہ نے ایک ایک اور پانچ نے دو دو خریدار دیئے تھے ریویوار دوجلد نمبرے۔الفضل ۲۴ جولائی ۱۹۳۴ء۔