اصحاب احمد (جلد 1)

by Other Authors

Page 269 of 293

اصحاب احمد (جلد 1) — Page 269

269 ضمیمہ اصحاب احمد جلد اوّل حصه نقشه نمبر ۲ و ۲ الف مقامات مقدسہ قادیان پیمانه ۳۲ فٹ = ۱ اینچ شمال کتب خانہ کوٹھڑی 5 مطلب حضرت خلیفہ اول مطبع ضیاء الاسلام مکان حضرت نواب مبار که بیگم صاحبہ جس میں حضرت مولوی شیر علی صاحب کی اقامت بھی ابتداء میں رہی تھی در ۱۹۰۰ ء تک تھا دالان ولادت حضرت خلیفہ ثانی کوچه زیر مسجد مبارک قدیم احسن گول کمرہ درخت بڑ جو ۱۹۰۰ ء تک تھا تو دیوار خام دیوار مرزا امام الدین و مرز انظام الدین صاحبان زنان خانه مرزا امام الدین و کمال الدین صاحبان دیوار خام کوچ مقام جلسه سالانه ۱۸۹۱ء ۱۸۹۲ء چبو قصبـ تفصيـ ا گول کمرہ -۲- دیوار معروف به مقدمہ دیوار - اس کی وجہ سے مسجد کا راستہ رکنے پر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے گول کمرہ کے مشرقی جناب کا دروازہ ( نشان / الف ) کھول دیا تھا جس میں سے گول کمرہ میں داخل ہو کر احباب دروازہ (نشان -p ب) کے ذریعہ مسجد مبارک میں آتے تھے۔خر اس افتاده مملو کہ مرزا امام الدین و نظام الدین صاحبان ۴۔پہلے مہمانوں کے طعام کا انتظام دار اسیح کے اندر ہوتا تھا پھر اس جگہ لنگر خانہ قائم ہوا۔-0 اس جگہ موسم برسات میں بھی کبھار ڈھاب کے پانی سے حضرت مولوی نورالدین صاحب ( خلیفہ اوّل ) وضو کیا کرتے تھے۔چبوترہ فصیل جہاں ابتدائی سالانہ جلسه (۱۸۹۱ء و ۱۸۹۳ء) منعقد ہوئے اور بعد میں وہاں مدرسہ کی عمارت تعمیر ہوئی۔35712/3/1951