اصحاب احمد (جلد 1)

by Other Authors

Page 270 of 293

اصحاب احمد (جلد 1) — Page 270

270 تفصیل بابت حصہ نقشہ نمبر ۲ ( حصہ الدار ) (1) کمرہ ولادت حضرت امیر المؤمنین خلیفہ اسی الثانی ایدہ اللہتعالی (ولادت ۱۲ جنوری ۱۸۸۹ء) (۲) ایک کمرہ زیر سقف بیت الفکر نمبرا۔(۳) گوچہ جس پر مسجد مبارک تعمیر شدہ ہے۔(۴) گول کمرہ۔(۵) دیوار جو مرزا امام الدین و مرز انظام الدین صاحبان نے بنائی اور اس سے مسجد مبارک میں آمد و رفت رُک گئی اور عدالت کے حکم سے گرائی گئی۔(دیکھئے حقیقته الوحی صفحه ۲۶۶ و صفحه ۲۷۱) (۶) یہاں مرزا امام الدین و مرزا نظام الدین صاحبان کا افتاده خراس ہوتا تھا۔جو ۱۹۰۷ ء میں اُن سے خرید کر دفتر تعمیر ہوا اور اوپر 19۔مسجد مُبارک کی توسیع اول کی گئی۔