اصحاب احمد (جلد 1)

by Other Authors

Page 18 of 293

اصحاب احمد (جلد 1) — Page 18

18 میں قوت عمل پیدا ہو۔صلاح الدین صاحب اپنی ہمت بلند کریں اور اس کام کو اس نیت سے کریں کہ یہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی ایک خواہش کا پورا کرنا ہے۔میں اللہ تعالیٰ کا شکر کرتا ہوں کہ اس خلوص میں میرا دماغی فکر ملک صلاح الدین صاحب نے کم کر دیا۔جزاه الله احسن الجزاء في الدنيا والآخره۔سلسلہ عالیہ احمدیہ کا خادم قدیم یعقوب علی موسس الحام ( عرفانی الكبير ) تحفہ گولڑویہ صفحه ۱۵۲ حوالہ جات حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احد صاحب دام فیضہم نے سیرت المہدی حصہ اول روایت نمبر ۱۵۷ میں بالتفصیل سوانح درج فرمائے ہیں۔حقیقتہ الوحی تتمہ صفحہ ۶۷ بحوالہ سیرت المہدی حصہ اوّل صفحه ۱۶۵ الفضل ۲۸ راگست ۱۹۴۱ء جلد ۲۹ شماره ۱۹۶