اصحاب احمد (جلد 11) — Page 220
220 (۴) قلمی جہاد : یہ اللہ تعالیٰ کا ایک خاص فضل ہے کہ زور خطابت کی طرح آپ کی قلم میں بھی اللہ تعالیٰ نے بہت بقیہ حاشیہ: - (۵ تا ۸) مسجد دار الفضل قادیان کے لئے نصف صد روپیہ۔عمارت جامعہ احمد یہ ربوہ کے لئے اڑھائی صد روپیہ ،مسجد فرینکفرٹ (جرمنی ) کے لئے منجانب والدین تین صد روپیہ دیا۔اور فضل عمر ہسپتال ربوہ کے لئے ایک صد روپیہ ماہوار کی پیشکش کی۔(۲۷-۱-۳۱ (ص ۳ک ۳) - ۵۸-۱۲-۱۲ ( ص ۶) - ۶۰-۴-۲۲ ( ص ۶ ) - ( وعده ۵۹-۱۰-۱ (ص ۴ ک ۲) ادا ئیگی تین صد روپیه (ک۳) ۱۷/۷/۵۹٫ (ص ۲۶ ) ۱۹۲۴ء میں ویمبلے کی مذاہب کی کانفرنس میں آپ نے حضرت خلیفہ ایسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ کا مضمون پڑھا۔اور اس سفر میں اور ۱۹۵۵ء کے سفر میں بطور ترجمان کے خدمات سرانجام دیں۔اور باؤنڈری کمیشن کے سامنے اور دیگر عدالتوں میں مدافعت عن الاسلام کے رنگ میں خدمات جلیلہ کی توفیق پائی۔ان لسانی خدمات کا ذکر دیگر بعض عنوانات کے تحت کیا گیا ہے۔دو بعض تقاریر کے حوالجات ذیل میں درج کئے جاتے ہیں : (۱) حضرت مفتی محمد صادق صاحب اور آپ کی لاہور میں کامیاب تقاریر۔( ریویو آف ریلیجنز (اردو) بابت فروری ۱۹۱۷ ء۔زیر اخبار احمدیہ) (۲) ” سلسلہ احمدیہ کا عیسائیت پر حملہ اور اس کا اثر پر از معلومات فصیح تقریر۔برموقعہ جلسہ سالانه ۱۹۲۳ء (الفضل ۲۴ /۱ را ص ۱۱ و ۱۲ و ۱۵/۱/۲۴ ص ۳ و الحکم ۷/۱/۲۴ص ۳ و ریویو آف ریجنز (انگریزی ) بابت فروری ۱۹۲۴ء ص ۶۸ - الحکم“ نے ہونے والی تقریر کا علان کرتے ہوئے لکھا کہ یہ اپنی طرز کی پہلی تقریر ہو گی۔۷/۱۲/۲۳ ص ۴)۔(۳) اسلامی شریعت موجودہ زمانہ اور ہر ملک کے لئے موزوں ہے۔تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۲۳ء۔اس کا اعلان کرتے ہوئے یہ ذکر کیا گیا کہ چوہدری صاحب نے سفر یورپ میں حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کے سیکرٹری کے طور پر کام کیا تھا۔(الفضل ۳/۱/۲۵ ص ۲ و ۲۵/۱۲/۲۴ ص ۲ک ۳ و ریویو آف ریلیجنز (انگریزی) بابت مارچ ۱۹۲۵ء ص ۹)۔(۴) یورپ کے لوگ عیسائیت سے بیزار ہورہے ہیں کے موضوع پر تعلیم الاسلام ہائی سکول میں تقریر کی۔