اصحاب احمد (جلد 11)

by Other Authors

Page 254 of 407

اصحاب احمد (جلد 11) — Page 254

254 تاج ہنگری اور ایک سابق میئر نے بھی شمولیت کی۔وزیر تجارت نے بھی دعوتِ طعام دی اور بقیہ حاشیہ:۔وہ الگ ہو چکے ہوتے۔تو ایسا جوش علامہ میں نہ ہوتا۔) نظم درج ذیل ہے۔۔واه سعدی دیکھ لی گندہ دہانی آپ کی خوب ہوگی مہتروں میں قدردانی آپ کی بیت ساری آپ کی بیت الخلاء سے کم نہیں ہے پسندِ خاکروباں شعر خوانی آپ کی تیلیاں جاروب کی لیتے وہ خامہ کے عوض کھینچتے تصویر گر بہزاد ومانی آپ کی ان دنوں کو فصل گل کہئے ویادن پھول کے ہر طرف ہوتی ہے سعدی گلفشانی آپ کی آپ کے اشعار موتی ہیں مگر دی' کے بغیر گوشِ عالم تک یہ پہنچے ہیں زبانی آپ کی گوہر بے را جھڑے ہیں آپ کے منہ سے سبھی جان سے تنگ آگئی ہے مہترانی آپ کی ہر طرف سے آرہی ہے یوں جو در در کی صدا بھا گئی اہلِ سخن کو درفشانی آپ کی آپ سے بڑھ کر کوئی عروضے کوئی دنیا میں نہیں واہ صاحب شعر خوانی شعردانی آپ کی خاک کو ہم چاٹ کر یہ بات کہہ دیتے ہیں آج تلخ کامی ہوگی یہ شیریں دہانی آپ کی جب ادھر سے بھی پڑیں گے آپ کو سا بن کے مول آپ پر کھل جائے گی رنگیں بیانی آپ کی کھاؤگے فرمائشی سر پلپلا ہو جائے گا پھر نکل جائے گی سر سے شعر خوانی آپ کی دین اور ایمان کی دم میں واہ نمدہ دے دیا سارے عالم کی زباں پر ہے کہانی آپ کی آفتاب صدق کی گرمی سے گھبراؤ نہیں حضرتِ شیطاں کریں گے سائبانی آپ کی اشتہار آخری اک آنت ہے شیطان کی سر بسر جن سے عیاں ہے خوش بیانی آپ کی وہ مثل ہی ہے طویلے کی بلا بندر کے سر ہو گیا ہم کو یقیں شامت ہے آنی آپ کی خر گھماروں کا موادھو بن ستی ہوتی ہے مفت ہے مگر قوم نصاری یار جانی آپ کی رانڈ کے چرنے کی صورت کیوں چلے آتے ہیں آپ اہلِ عالم نے سبھی بکواس جانی آپ کی نیلے پیلے یوں نہ ہو پھر کیا کرو گے اس گھڑی جب خبر لیوے گا قہر آسمانی آپ کی بات رہ جاتی ہے دنیا میں نہیں رہتا ہے وقت آ و نادم کرے گی بدزبانی آپ کی قوم عیسائی کے بھائی بن گئے پگڑی بدل واہ کیا اسلام پر ہے مہربانی آپ کی ایام حیض بیوقوف آئینہ حق نما صفحه ۱۰۷ و ۱۰۸ مؤلفه ۱۹۱۲ء) اسی زمانہ کی بات ہے کہ سرسید کی وفات (۱۸۹۸ء) پر علامہ سے آپ کے استاد مولانا میرحسن