اصحاب احمد (جلد 11)

by Other Authors

Page 233 of 407

اصحاب احمد (جلد 11) — Page 233

233 (۱۳ تا ۲۳) دیگر بعض مضامین۔* (۵) سپاسنامے بخدمت وائسرائے ہند صاحبان بعض سپاسنامے پیش کرنے کا ذکر پہلے کیا جا چکا ہے۔بعض کا ذکر سہوارہ گیا تھا۔جو ذیل میں ریویو آف ریلیجنز (اردو) بابت اکتوبر ۱۹۳۲ ء - ریویو آف ریلیجنز (انگریزی ) بابت جون ۱۹۳۲ء۔گویا اصل مضمون انگریزی کا ہے جس کا بعد میں ترجمہ شائع ہوا۔** الفضل ۲۶/۱۱/۲۳ و ۲۸/۱۰/۳۷ - مقدم الذکر مضمون آپ نے بسلسلہ گول میز کانفرنس لندن میں قیام کے دوران میں رقم فرمایا جبکہ آپ حد درجہ مصروف تھے۔( رپورٹ سالانہ صدرانجمن احمد یہ بابت ۳۴-۱۹۳۳ء صفحه ۱۹۵) *** ۱۹۵۵ء میں لندن میں مبلغین کی جو عالمی کانفرنس حضرت خلیفہ لمسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی کی زیر نگرانی منعقد ہوئی تھی اس میں سنائی گئی۔رپورٹ بابت جرمن احمد یہ مشن میں ذکر تھا کہ اس کا ترجمہ جرمنی میں کیا جا چکا ہے۔(الفضل ۱۲/۸/۵۵ ( ص ۸ ک۱) ابتداء میں یہ کتابچہ امریکہ میں طبع ہوا۔اس پر چوہدری صاحب کی تصویر بھی ہے ( سائز ۲۶/۳۲*۲۰ صفحات ۱۶) دوسری بار انجمن یہ سکندر آباد دکن نے شائع کیا ( صفحات وسائز نا معلوم ) تیسری بار اشاعت منجانب نشر واشاعت احمدیہ قادیان ( سائز ۳۰٫۳۲*۲۰ صفحات ۱۶) ان مضامین کا یہاں حاشیہ میں ذکر کیا جاتا ہے : (۱۳) عیسائیت کے متعلق لندن سے اپنی طالبعلمی کے زمانہ میں ایک مراسلہ “ 14066 (۱۴) ''اسلام میں روحانیت۔“ ( بابت جون ۱۹۱۹ )۔(۱۵)THE POPE IS DEAD(انگریزی) بابت جنوری و فروری ۱۹۲۲ء) (۱۶)THE QRIGINAL SIN / بابت جولائی ۱۹۲۵ء) (۱۷)THE EVOLUTION OF FAITH / بابت اپریل ۱۹۲۶ء) (۱۸) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سادہ زندگی ( الفضل خاتم النبیین سنمبر بابت ۳۱/۵/۲۹) (۱۹) یورپ اور امریکہ میں تبلیغ اسلام ( تقریر جلسه سالانه ۱۹۳۳ء (الفضل ۹/۱/۳۴) (۲۰)THE FUTURE OF INDIA (ریویو (انگریزی) بابت اپریل ۱۹۳۴ء)