اصحاب احمد (جلد 10) — Page 485
485 (۱) قبول احمدیت کی وجہ سے مخالفت کا سامنا ہونا۔مولوی محب الرحمن صاحب کی شادی ان کے ماموں کے ہاں ہوئی تھی یہ سوال اٹھا کہ لڑکا اور اسکے والد احمدی ہونے کی وجہ سے کافر ہیں۔اس لئے یہ رشتہ قائم نہیں رہنا چاہیئے لیکن لڑکی کے والد نے اس بات کی طرف التفات نہ کیا اور شادی ہوگئی۔مولوی صاحب اور ان بقیہ حاشیہ سابقہ: جس کے ملحقہ جانب مشرق قبر نمبر ۲ آپ کے بھائی حضرت منشی ظفر احمد صاحب کی ہے۔نقل کتبہ درج ذیل ہے:۔بسم اللہ الرحمن الرحیم محترمہ کلثوم بی بی صاحبہ زوجہ شیخ حبیب الرحمن صاحب قوم شیخ قانونگو حاجی پورہ ریاست کپورتھلہ عمر تہتر برس وفات ۲۶ ۲۷ وصیت ۵۳۲۳ (۲) الفضل میں حضرت منشی ظفر احمد صاحب کپور تھلوی کے فرزند محترم شیخ محمد احمد صاحب مظہر ایڈووکیٹ کپورتھلہ کی طرف سے شائع ہوا۔(اب آپ امیر جماعت وضلع فیصل آباد پاکستان ہیں۔): قطعہ تاریخ وفات حضرت والدہ صاحبہ شیخ کظیم الرحمن صاحب زدار الفناشد بدار البقا مقامش بجنت فراتر شود بگفتا که مغفور ایزد بعود بتاریخ مظہر نه درد و به غم (۳) مختصر شجرہ:- ۱۳۶۰ھ ا- حاجی محمد ولی اللہ و ابوالقاسم ( اولاد میر علی ولد غلام مرتضی ولد غلام نبی ولد غلام احمد ولد محفوظ احمد ولد عبد الدام سابق لالہ دنی چند) ۲- اولا دابوالقاسم حافظ فضل الرحمن و حضرت منشی حبیب الرحمن (۳) اولا د منشی حبیب الرحمن : منشی محب الرحمن منشی کظیم الرحمن شیخ مسعود الرحمن شیخ عبد الرحمن شیخ فیض الرحمن شیخ خلیل الرحمن۔منشی محب الرحمن صاحب ولادت ۲ جولائی ۱۸۸۹ء مدفون بہشتی مقبرہ ربوہ صحابی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے عہد مبارک میں تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان میں تعلیم پائی لاہور میں ملازمت (باقی اگلے صفحہ پر )