اصحاب احمد (جلد 10) — Page 446
446 اولا د نشی محمد خاں صاحب کے ساتھ نرم سلوک کیا جانیکی الہی خبر حضرت عرفانی صاحب رقم فرماتے ہیں کہ حضرت منشی محمد خاں صاحب ریاست کپور تھلہ میں افسر بھی خانہ تھے۔آپ کی علالت کی طوالت کے بقیہ حاشیہ: کے لحاظ سے’ کا حصہ “یا ” کے حصے صحیح ہو گا منشی صاحب والے عکس میں لفظ ”حصے کو چہ بہ بناتے وقت واضح کر دیا گیا ہے۔لفظ حصے الحکم کے چہ بہ میں قلمزن کردہ لفظ ہے جو دھبہ کی شکل بن چکا ہے۔اس دھبہ سے پہلے لفظ ” کا دونوں عکسوں میں صاف پڑھا جاتا ہے۔اور کا“ سے پہلے ایک اڑے ہوئے لفظ کا بقایا بھی دونوں عکسوں میں موجود ہے۔دھبہ والے لفظ کو دھبہ قرار دیتے ہوئے ربط کلام سے عبارت یوں بنتی ہے۔اس کا انچان کم ہے۔گویا ” کا سے پہلے بقایا لفظ ”اس کا ہے۔- مکتوبات احمدیہ اور بقدر ایک جو اس پہلی جوتی کے چھوٹی ہے“ الحکم والے عکس میں لفظ جوتی ، مکمل باقی نہیں تا ہم " وتی “ پڑھا جاتا ہے منشی صاحب والے عکس میں اسے صاف طور پر جوتی “ بنادیا گیا ہے۔بنادینا خاکسار مؤلف نے اس لئے کہا ہے الحکم کے عکس میں ”جوتی“ کی ت کے کش کا بقایا اور نقطوں کا بقایا 9966 " جو سے بہت اوپر ہے جبکہ منشی صاحب کے عکس میں یہ کش جوتی جو متوازی اور نقطے بھی متوازی بنادیئے گئے ہیں۔ربط کلام کے مطابق ”جوتی “ کے بعد لفظ ” سے‘یا کے ہونا چاہیئے۔منشی صاحب والے عکس میں جوتی“ کے لفظ کے اوپر سے درج کر دیا گیا ہے۔حالانکہ اس کی جگہ اگلی سطر کے شروع میں خالی دونوں عکسوں میں موجود ہے۔۹۔منشی صاحب والا عکس اور بقدر ایک ایک جو اس پہلی جوتی سے جھوٹی ہے جاتی ہے۔“ عکس الحکم میں جاتی ہے" کی جگہ باقی ہے“ کے الفاظ قلمزن شدہ نظر آتے ہیں یہ الفاظ ربط کلام کی رو سے بے تعلق اور حقیقۂ قلمزن شدہ ہی ہیں۔۱۰۔منشی صاحب والا عکس اور اس ناپ ہی تھا اس اور ناپ“ کے درمیان کچھ جگہ خالی ہے گویا کوئی لفظ اڑ ہوا تھا۔یا یہ حصہ کرم خوردہ تھا۔الحکم کے عکس میں الفاظ اس کا بات ہی تھا۔پڑھے جاتے ہیں تابت میں گویا کے پ کے تین نقطوں میں صرف ایک باقی ہے ربط کلام سے یہ عبارت ہے اس کا ناپ وہی تھا۔”پ“ کے اوپر نقطہ س دراصل ”وہی“ کے ”و“ کا بقایا ہے۔