اصحاب احمد (جلد 10) — Page 445
(ایڈریس) 445 بمقام حاجی پورہ تحصیل و تھا نہ پھگواڑہ ریاست کپورتھلہ بخدمت مجبی عزیزی اخویم منشی حبیب الرحمن صاحب دونوں عکسوں اور مکتوبات احمدیہ میں درج شدہ مکتوبات کا تقابلی جائزہ یہاں پیش کر کے بتایا ہے کہ کن شواہد کی رو سے مکتوبات احمد یہ والے مکتوبات کے تیرہ چھوٹے ہوئے الفاظ کو معین کیا گیا ہے۔اور بعض دیگر سہووں کی نشاندہی کی گئی ہے۔تکمیل شدہ مکتوب میں ان چھوٹے ہوئے الفاظ کو خطوط وحدانی میں دیتے ہوئے اوپر نمبر شمار بھی دیدیئے گئے ہیں تقابلی جائزہ۔تینوں مقامات پر یہ مکتوب مکمل صورت میں موجود نہیں (بقیہ حاشیہ اگلے صفحہ پر ) ا۔دونوں عکسوں (چریوں) کے مطابق بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بائیں طرف ہے ( مکتوبات احمدیہ میں تاریخ مکتوب کے آخر پر سہو درج ہوئی ہے) ۲- دونوں عکسوں میں تاریخ ۱۲ اکتوبر ۹۲ درج ہے۔(مکتوبات احمد یہ میں ۱۹ اکتوبر۱۸۹۴ء درج ہونا کہو ہے۔) ۳- دونوں عکسوں میں سلمی موجود ہے ( مکتوبات احمد یہ میں نہیں) ۴ - دونوں عکسوں میں بھیجا تھا۔بہت عمدہ تھا۔پڑھا جاتا ہے۔(مکتوبات احمدیہ میں دراصل تھا بہت منشیانه طرز پر رقم شده نہایت درج ہو ا جو ایسا پڑھا جا سکتا ہے۔) ۵- دونوں عکسوں میں دوسرے جوتی میں جیسا کہ جیسا کہ زنانہ جوتیاں ہوا کرتی ہیں کے الفاظ صاف پڑھے جاتے ہیں ( مکتوبات احمدیہ میں جوتی میں کہ کے الفاظ درج نہیں) مطابق مکتوبات احمدیہ - "نازک کا حصہ انچان کم ہے ( گویا نازک“ کے بعد نقطے اس عبارت کی جگہ دیئے گئے ہیں جو کرم خوردہ تھا۔یا اس کی سیاہی اڑ چکی تھی۔دونوں عکسوں میں نازک“ کے بعد کچھ جگہ خالی ہے۔احکم میں اس خالی جگہ کی عبارت کا بقایا موجود ہے یہ الفاظ یہ تھی ربط کلام کے مطابق ہیں یہ بقایا’ما ہے۔اس بقایا کے اوپر سطر بالا کے لفظ ”میں“ کے نقطوں کا بقایا دونوں عکسوں میں موجود ہے یہ نقطے منشیانہ طرز کے ہیں جو تیزی سے لکھنے میں اوپر سے نیچے تک جاتے ہیں۔۶،۵ کی عبارت یوں بنتی ہے۔دوسرے جوتی میں کہ جیسا کہ زنانہ جوتیاں ہوا کرتی ہیں۔نازک نہ تھی۔“ ۷۔منشی صاحب والے عکس میں ” کا حصے انچان کم ہے“ کے الفاظ پڑھنے میں آتے ہیں۔حالانکہ اردو گرائمر