اصحاب احمد (جلد 10) — Page 329
329 کا تو مدرسہ اسلامیہ کے لئے جمع کرنا قرار دیا مگر اس طرف توجہ نہیں کی۔جناب توجہ باطنی اگر اس پر فرما کر اور دعا اور التجا جناب باری کر کے خلق کو توجہ دلا دیں تو عام خاص اہل اسلام کو فائدہ مند ہو گا۔اب یہ عاجز گنہگار السلام علیکم پر اس عریضہ کو ختم کر کے التجا کرتا ہے کہ اوقات عزیز میں یا درکھ کر دعائے خیر بابت درستی دنیا و آخرۃ کے مشرف فرمایا کریں۔قلمی کاپی (صفحه ۱۵ تا ۲۴) معروضه ۲۲ جنوری ۱۸۸۵ء روز چهارم شنبه عریضه نیاز گنہگار محمد ولی اللہ از کپورتھلہ ( سیشن جج ) حاجی ولی اللہ صاحب کی چٹھی ہذا مندرجہ مکتوبات احمد یہ جلد ششم (حصہ اوّل صفحہ ۱۵ تا ۲۰) میں سہو کتابت کی وجہ سے قلمی کاپی سے بعض مقامات پر کچھ الفاظ رہ گئے ہیں۔یا اختلاف ہے۔لیکن مفہوم پر یہ امور اثر انداز نہیں ہیں۔بطور نمونہ چند ایک کا ذیل میں ذکر کیا جاتا ہے۔مکتوبات میں جولفظ مختلف ہے اس پر نشان لگا دیا گیا ہے۔مکتوبات احمدیہ ا۔ظلمات کا وعدہ ۲- علماء راستین قلمی کایی ا - دوره ۲- راسخین - باکمال ہونے کے مائل ہیں یہ مائل ہو ۳- قائل۔قائل ہونا ۴- خیالات دینی سے متفق پایا اس واسطے اس کو ملنا م - مانا ۵- قیمت آدمی - خیال کیا جاتا تھا۔سہو نہیں ہوتا تھا۔ے۔اب ذرا زیادہ غور سے یاد آتا ہے۔۸- جلد ارسال ۹۔ضلع پر گھر میں ۵- ادفی خیال کیا جاتا تھا، یاد آ جاتا تھا سہو نہیں ہوتا تھا ے۔اب ذرا زیادہ غور سے یاد آتا ہے بلکہ جب کوئی خود (ذکر) کرے یاد آتا ہے۔-- زر نقد جلد ارسال ۹۔ضلع میرٹھ میں ۱۰- از کپورتھلہ ☆ آپ مزید لکھتے ہیں کہ: ۱۰- از کپورتھلہ (سشن حج) یہ براہین احمدیہ اب تک میرے پاس ہے۔یہ بھی واضح رہے کہ (بقیہ حاشیہ اگلے صفحہ پر)