اصحاب احمد (جلد 10)

by Other Authors

Page 252 of 556

اصحاب احمد (جلد 10) — Page 252

252 ۲۴۔(از ڈاکٹر صاحب موصوف ) :۔مجھے حضرت مسیح موعود کا تبرک حاصل کرنے کا بار ہا موقع ملا۔یہ تبرک میں اکثر صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب مدظلہ تعالیٰ کی معرفت اندرون خانہ سے منگایا کرتا تھا۔ہے بقیہ حاشیہ :۔اور حضرت مسیح موعود کے خلاف یہ کتاب شائع کی۔ایک ہی روز میں طاعون سے لقمہ اجل ہوا۔اس کی ہلاکت کے۔اپریل ۱۹۰۷ء کو ہوئی۔(79) ذیل میں ڈاکٹر صاحب محترم کی تحریر کا چربہ آپ کی طرز تحریر محفوظ کرنے کیلئے دیا جاتا ہے :۔چربہ کا طرز تحریر درج ذیل ہے۔باسم الرحمن الرحيم عزیزم ملک صلاح الرسم صاحب موعود کے السلام اور مجھے حضرت کے لیے میلہ اسلام کا ترک حاصل کرنیکا با رام موقع یہ ترک میں اکثر حضرت کا جدہ میر کا شرایط احمد وصحب مد ظلہ العالی کی موقت اند برون خانہ سے مشکایا کرتا تھا و وسیع قدراکر عطر میں بیٹا ہو 2/11/61