اصحاب احمد (جلد 10)

by Other Authors

Page 215 of 556

اصحاب احمد (جلد 10) — Page 215

215 آپ لوگ جو بارہ تیرہ مولانا صاحب جو سٹیج پر بیٹھے ہیں نیز مولوی ثناء اللہ صاحب بھی جو صحیح اسلام بردارا اپنے آپ کو خیال کرتے ہیں کیا اپنے بال بچوں کی موکد بعذاب قسم کھا کر بیان کریں گے ) کہ آپ کو حضرت نبی کریم علی کی زیارت ہوئی اور یہ کہ حضور نے فرمایا کہ مرزا صاحب کا دعویٰ غلط ہے مگر قسم مؤکد بعذ اب ہوگی۔بس میرا یہ کہنا تھا کہ سٹیج پر اوس پڑ گئی۔ایک دو منٹ کی خاموشی کے بعد میرے ایک دوست قاضی نجم الدین صاحب ریئس میرٹھ نے جو غیر احمدی تھے لیکن حضرت مسیح موعود کی کتب کا مطالعہ کرتے تھے کہا کہ کوئی مولوی نہیں بولتا۔کیا کسی کو بھی نبی کریم ﷺ کی زیارت نہیں ہوئی۔فرمایا چلو بھائی جلسہ ختم۔ہم سب چلے آئے اور بھی کچھ غیر احمدی چلے آئے۔اور جلسہ پھیکا پڑ گیا۔اس خاطر کہ مولوی عبدالواحد خاں صاحب کی طرز تحریر محفوظ ہو جائے۔ذیل میں چہ بہ دیا جاتا ہے۔“ اصل تحریر کے الفاظ ذیل میں دیئے جاتے ہیں۔ہم یہ موکد محبہ اسے قسم کہا کہ بیان کرتے ہیں۔این میرا سوال یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ رسم کو صادق ماننے اور آپکی شارمی میں داخل ہو نیکی برکت سے حضرت نبی کر غیر مسلے اللہ علیہ وسلم کی تین رضیہ کریارت ہوئی۔آپ لوگ جو بارہ تیرہ مولانا مجہ جو سٹیج پر بیٹھے ہیں۔نیز مولانا ثناء اللہ بھی کبھی جو صحیح رسم کہ مردار ہیں ، اپنے آپ کی خیال کرتے ہیں کیا ،اپنے بال بچوں کی یو مولک بند از آب قسم کھا کر بیان کر لینا کہ آپکو حضرت انہی کو میر نے اللہ علیہ وسلم کی زیادہت ہوئی اور یہ کہ حضور علیہ وسلم نے فرما یا کہ میرزا مل کا وعوالے ماسک ہے۔مگر قسم کی کہ بندر بس ہوگی۔برائے کرنا انسان کے پیٹھ پر اداس ہار گئی۔