اصحاب احمد (جلد 10)

by Other Authors

Page 379 of 556

اصحاب احمد (جلد 10) — Page 379

379 اقدس فرماتے ہیں کہ کوئی صاحب مجبور چندہ ن لکھوائیں بلکہ اپنی خوشی سے حسب استطاعت لکھوائیں۔“ تعداد وعده کنندگان (جس کے نمبر شمار میں سہو ہے ) ترانوے ہے۔کپورتھلہ کے دیگر نو احباب کے وعدے دو آنے سے چار آنے ماہوار تک ہیں ان ترانوے احباب میں سے ستاسی کے ماہوار وعدے آٹھ پائی سے دو روپے تک کے ہیں۔منشی حبیب الرحمن صاحب ( یعنی کپور تھلوی ) کا وعدہ اڑہائی روپے ماہوار کا ہے۔آپ سے بڑھ کر وعدہ صرف پانچ احباب کا ہے۔اس سے منشی صاحب کے چندہ کی اہمیت ظاہر ہے۔مطلوبہ ماہوار اخراجات قریباً اڑہائی صد گویا سالانہ تین ہزار میں سے وعدے ساڑھے اکہتر روپے ماہوار گویا آٹھ صد اٹھاون روپے سالانہ کے تھے۔نقد وصولی قریباً پونے اڑتالیس روپے ہوئی تھی۔(آئینہ کمالات ، اسلام ضمیمہ صفحہ ۱۹ تا ۲۲۳) غالباً یہ آغاز تھا با قاعدہ تحریک و وصولی چندہ کا اللہ تعالیٰ نے اسے بے حد با برکت اور مثمر ثمرات حسنہ بنایا فالحمد الله على ذلك حمد اكثيرا ماہوار وعدہ فی کس گویا سالانه چنده فی کس تعدا د وعده کنندگان کل میزان وعده نصف روپیه ایک آٹھ پائی ایک آنہ چار پائی نصف روپیه چھیں چھبیس روپیہ ایک روپیہ ساڑھے دس روپیہ سات دو آنے ڈیڑھ روپیہ دو آ نے آٹھ پائی دو روپیه چھ باره روپیه اکاون روپیه چار آنه تمین روپیه ستره آٹھ اڑتالیس روپیہ آٹھ آنہ چھ روپیہ ایک دس روپیه تیرہ آنہ چار پائی دس روپیه چودہ ایک روپیہ باره روپیه ایک روپیہ پانچ آنہ چار پائی سولہ روپیہ ایک سولہ روپیہ ایک سواڑسٹھ روپیہ ایک سو چوالیس روپیہ چوبیس روپیہ دورو په اڑ ہائی روپیہ تمیں روپیہ ایک تمیں روپیہ تمین روپیه چھتیس روپیہ بہتر روپیہ دو چار روپیہ دو آنہ آٹھ پائی پچاس روپیہ ایک پچاس روپیہ آٹھ روپیہ پانچ آنہ چار پائی ایک سور و پیر دس روپیه ایک ایک سو روپیہ ایک سو بیس روپیہ ایک ایک سو بیس روپیہ میزان وعده کنندگان ترانوے میزان وعدہ سالانہ آٹھ صد اٹھاون روپے