اربعین اطفال — Page 6
یعنی اعتکاف بغیر روزوں کے نہیں ہوسکتا۔اور مختلف کا روزہ دار ہونا ضروری ہے۔ورنہ اعتکاف بے کار ہے 11 - أَعْلِنُوا النِّكَاحَ نکاح اعلان کے ساتھ کیا کرو) یعنی تمام خُفیہ نکاح ناجائز ہیں۔12 - اَكْرِمِ الشَّعْرَ (بالوں کی عزت کر) یعنی ان کو پاک وصاف رکھ اور لکھی استعمال کر۔دوسرے یہ کہ جب لڑکے کی ڈاڑھی مونچھ نکل آئے تو اُس کے ساتھ بچوں کی طرح کا سلوک نہ کرے۔تیسرے یہ کہ کوئی سفید بالوں والا آدمی ہو تو اُس کے بالوں کی وجہ سے اس کی تعظیم کر۔13 - الْأَعْمَالُ بِالْخَوَاتِيْمِ عملوں کا دارو مدار انجام پر ہے) 6