عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 86 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 86

AY استہزاء کا چھٹا اور آخری طریق عقاید احدیت سے استحضراء کا چھٹا اور آخری طریقی دینی حقائق سے وہ کھلم کھلا تمسخر اور مذاق ہے جس کے چار عناصر ہیں۔- اشتعال انگیزی ۲ - مغالطہ آفرینی ۳۔پھکڑ بازی ۴ - گالیاں بطور نمونہ ان میں ہر ایک جز کے بعض اعتراضات کا اسلامی لٹریچہ کی روشنی میں تحلیل و تجزیہ کیا جاتا ہے جس سے یہ نہایت دردناک حقیقت بھی نمایاں ہوگی کہ استہزاء کے اس طریق سے سب سے زیادہ اسلامی روایات کو مجروح کیا گیا ہے دوسرے الفاظ میں بظاہر سب اعتراضات تحریک احمدیت پر ہیں مگر حملہ بالواسطہ طور پر امت مسلمہ کے چودہ سو سالہ بڑیچے اشتعال انگیزی۔متکلمین اسلام نے دشمنان دین کے مسلمات کی بناء پر الزامی جواب دینے کو خاص اہمیت دی ہے اور اس بارے میں تاریخ کے کئی واقعات محفوظ کئے ہیں۔محمد د اہل حدیث نواب صدیق حسن خان صاحب قنوجی انه تفسیر ترجمان القرآن " جلدءا من ۴۳ مطبوعه ۱۳۳ میں لکھا ہے کہ " ایک بار ایلچی روم پاس بادشاہ انگلستان کے گیا تھا اس مجلس میں ایک عیسائی نے اس کو مسلمان دیکھ کر یہ طعن کیا کہ تم کو کچھ شہر ہے کہ تمہارے پیغمبر کی بی بی نے کیا کیا تھا اس نے جواب دیا مجھکو یہ خبر